If we want to beat china : اگر چین کی بادشاہت ختم کرنی ہے تو ہندوستان کو سمندروں پر کرنی ہوگی حکمرانی
ہندوستان کے سامنے تصویر پوری طرح واضح ہے کہ وہ کیسے چین کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔راستہ کیا ہے سب کو معلوم ہے ،طریقہ کیا ہوگا،یہ حکمت سازوں اور پالیسی سازوں کی ذمہ داری ہے۔
India Impact On Globalization: ‘آج دنیا میں کسی بھی بڑے مسئلے کا فیصلہ ہندوستان کے ساتھ مشاورت کے بغیر نہیں ہوتا…اب ہم بدل چکے ہیں،وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا بیان
چین کے معروف میڈیا آؤٹ لیٹ 'گلوبل ٹائمز' نے ایک مضمون شائع کیا تھا جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں اقتصادی ترقی، سماجی نظم و نسق اور خارجہ پالیسی میں ہندوستان کی نمایاں پیش رفت کی تعریف کی گئی تھی۔
China Map Row: بگڑ رہا ہے چین کا نقشہ
سوال یہ ہے کہ چین بار بار اروناچل پردیش کو لے کر ایسی حماقت کیوں کر رہا ہے؟ کیا اس کے پیچھے اس کی سوچ ہے کہ بھارت ہر عالمی پلیٹ فارم پر اسے زیر کرنا شروع کر دیا ہے؟ کیا اسے لگتا ہے کہ چین کے خلاف ہر مقابلہ میں بھارت بڑا کردار ادا کر رہا ہے؟ یا یہ خیال ہے کہ آنے والے دنوں میں چین اقتصادی طور پر ہندوستان سے پیچھے رہ سکتا ہے؟
Stapled Visa: چین نے ‘اسٹیپلڈ ویزا’ کیا جاری تو بھارت نے کی سرزنش، جانیں کیا ہوتا ہے اس ویزے کا مطلب؟
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا، " ہمارے نوٹس میں آیا ہے کہ چین میں کھیلوں کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں ملک کی نمائندگی کرنے والے ہمارے کچھ شہریوں کو اسٹیپلڈ ویزے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ ناقابل قبول ہے۔"
S Jaishankar on China: ہندوستان کو چین کی طرف سے ‘انتہائی پیچیدہ چیلنج’ کا سامنا ہے، سرحدی علاقوں میں جمود کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہ کی جائے: جے شنکر
جئے شنکر نے بظاہر مشرقی لداخ میں چین کی دراندازی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب میں بڑی طاقتوں کے بارے میں بات کرتا ہوں تو یقیناً ہمیں چین کی طرف سے ایک خاص چیلنج درپیش ہے
India-China tension: اگر دونوں فریق چاہیں تو سی آئی سی اے میکانزم ہندوستان چین کشیدگی کو کم کر سکتا ہے: سیکرٹری جنرل
سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سیکا اعتماد پیدا کر سکتا ہے، فریقین کو اکٹھا کر سکتا ہے، انہیں ایسا پلیٹ فارم دے سکتا ہے جہاں وہ بغیر کسی سمجھوتے کے ایک دوسرے سے مل سکتے ہیں لیکن مسئلہ کو حل کرنے کی خواہش کے ساتھ۔