India-Brazil Trade Deal: بھارت اور برازیل کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط، دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک مل کر کریں گے کام – پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان متعدد ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور ہر ملاقات میں بھارت کے لیے صدر لوئز ایناسیو لولا ڈا سلوا کی گہری دوستی اور اعتماد واضح طور پر محسوس کیا گیا ہے۔
Brazil’s Lula dials PM Modi: برازیل کے صدر نے پی ایم مودی کو کیا فون،باہمی مفادات کے مختلف امور پر ہوا تبادلہ خیال، تعاون پر دیا زور
برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کو بغاوت کی کوشش کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے اور ٹرمپ اس سے ناراض ہیں۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بولسونارو کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، انہیں "چڑیل کا شکار" کیا جا رہا ہے۔ یہ الزام لگاتے ہوئے اس نے برازیل پر ٹیرف کو 50 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔
PM Modi’s impactful global leadership: برازیل کا اعلیٰ ترین گرینڈ کالر آف دی نیشنل آرڈر آف دی سدرن کراس اعزاز وزیراعظم نریندرمودی کی عالمی قیادت کا اعتراف: راج ناتھ سنگھ
یہ اعزاز وزیراعظم مودی کو دنیا بھر میں قائدانہ کردار، باہمی رشتوں کو فروغ دینے، اور عالمی اسٹیج پر ہندوستان کی مضبوط موجودگی کی بنیاد پر عطا کیا گیا ہے۔
PM Narendra Modi shares highlights of Brazil visit on “X”: بھارت-برازیل کی دوستی مزید مضبوط ہوتی رہے، وزیر اعظم نریندر مودی نے “ایکس” پر برازیل کے دورے کی جھلکیاں شیئر کیں
برازیل کے دورے کے اختتام پر وزیر اعظم مودی نے "ایکس" پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دورے کی جھلکیاں شامل تھیں۔ پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا:"برازیلیا میں منعقدہ تقاریب کے اہم لمحات، بھارت-برازیل کی دوستی مزید مضبوط ہوتی رہے"
India-Brazil bilateral relations: بھارت-برازیل دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم، ہر شعبے میں تعاون، دو طرفہ تجارت 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
وزیر اعظم مودی نے صدر لولا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ہندوستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی اور کہا کہ دونوں ممالک مل کر جامع ترقی اور عالمی بھلائی کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
PM Modi’s press address in Brazil: ’’یہ اعزاز 140 کروڑ بھارتیوں کے لیے باعث فخر ‘‘، پی ایم مودی نے برازیل کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازے جانے کے بعد پریس سے کیا خطاب
وزیراعظم مودی نے اعلان کیا کہ آئندہ پانچ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارتی حجم کو 20 ارب امریکی ڈالر تک بڑھایا جائے گا۔
PM Modi Greeted in Brasilia with Batala Mundo Band Performance: برکس میں شرکت کے بعد پی ایم مودی برازیلیا پہنچے، ہوائی اڈے پر بٹالہ منڈو بینڈ نے کیا شاندار استقبال
وزیر اعظم مودی برازیل کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ برازیلی صدر لولا کے ساتھ تجارت، دفاع، توانائی، خلائی، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت سمیت متعدد معاملات پر دوطرفہ بات چیت کریں گے۔
PM Modi’s Brazil visit: وزیر اعظم مودی کے دورے سے قبل برازیل نے ظاہر کی ہندوستان کے ’’آکاش‘‘ فضائی دفاعی نظام میں دلچسپی
وزیر اعظم 5 سے 8 جولائی تک برازیل میں ہوں گے جہاں وہ ریو ڈی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔





