INDIA Alliance Meeting: ’انڈیا‘ الائنس میں زبردست اختلافات نمایاں، ممتا بنرجی کے بعد ان بڑی پارٹیوں کے لیڈران کا میٹنگ میں شرکت سے انکار
حال ہی میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد میٹنگ میں شامل ہونے سے کئی لیڈران نے انکار کردیا ہے۔ یہ انڈیا اتحاد کے لئے اچھی خبر نہیں ہے۔
INDIA Alliance Meeting Schedule: انڈیا اتحاد نے ممبئی میٹنگ کا شیڈول کیا جاری، جانیں کب کیا ہوگا؟
شیڈول کے مطابق 31 اگست جمعرات کو آل انڈیا اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنما ممبئی پہنچیں گے اور 6 سے 6:30 بجے تک مہمانوں کا استقبال کیا جائے گا۔
The logo of the ‘India’ coalition : ممبئی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے ‘انڈیا’ اتحاد کے لوگو کی رونمائی کا امکان، ممبئی میٹنگ میں 80 سے زائد لیڈران ملاقات کریں گے
ممبئی میں انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا) کے تیسرے اجلاس میں 26 سے زیادہ سیاسی جماعتوں کے تقریباً 80 لیڈروں کی شرکت متوقع ہے۔ فی الحال 26 جماعتیں اتحاد گروپ کا حصہ ہیں اور کچھ اور بھی دو روزہ اجلاس کے دوران اتحاد میں شامل ہونے والی ہیں۔