IT Vs Congress Party: دہلی ہائی کورٹ انکم ٹیکس معاملے میں کانگریس کی عرضی پر 20 مارچ کو سماعت ، 210 کروڑ کا جرمانہ
محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس ریٹرن میں بے ضابطگیوں کے لیے کانگریس پر 210 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔ جسے کانگریس پارٹی نے چیلنج کیا، تاہم ٹریبونل نے 8 مارچ کو اپنے فیصلے میں محکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا۔
IT seized Congress account: انکم ٹیکس ٹریبیونل نے کانگریس کے فریز اکاؤنٹ سے ہٹائی پابندی، اجے ماکن نے کیا یہ بڑا دعویٰ
انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبیونل نے کانگریس پارٹی کے سیزاکاؤنٹ سے پابندی ہٹا دی ہے۔ اس سے پہلے پارٹی نے کہا تھا کہ محکمہ نے سبھی اکاؤنٹ فریز کردیئے ہیں۔
Congress All Accounts Siezed: کانگریس کے تمام اکاؤنٹ سیز، 210 کروڑ روپئے کا جرمانہ، کانگریس نے کہا- یہ تو تانا شاہی کی مثال
لوک سبھا الیکشن سے پہلے کانگریس کے ترجمان اجے ماکن نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے سبھی اکاؤنٹ فریج کردیئے گئے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ جمہوریت کے تمام دروازے بند کردیئے گئے ہیں۔
IT Raid in Bangalore: بنگلورو میں کئی جویلری اسٹورس پر انکم ٹیکس محکمہ کا چھاپہ، دیر رات ہوئی کارروائی میں کئی دستاویز برآمد
جانکاری کے مطابق، افسران نے چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز برآمد کئے ہیں اور جویلری اسٹورس کے مالکان کو نوٹس بھی بھیجا گیا ہے۔
Income tax raid: انکم ٹیکس کے چھاپے میں 94 کروڑ نقدی، آٹھ کروڑ مالیت کے ہیرے، 30 لگژری گھڑیاں، ایک ارب روپے سے زائد کی جائیداد ضبط
محکمہ انکم ٹیکس نے کرناٹک اور دیگر ریاستوں میں سرکاری ٹھیکیداروں اور 'رئیل اسٹیٹ' تاجروں کے خلاف چھاپے مار کر 94 کروڑ روپے نقد، 8 کروڑ روپے کے سونے اور ہیرے کے زیورات اور 30 مہنگی غیر ملکی ساختہ گھڑیاں ضبط کی ہیں۔
IT raids at a hotel in T Nagar: ڈی ایم کے ایم پی ایس جگترکشکن کے ٹھکانے پر چھاپہ، ٹیکس چوری کے الزام میں کارروائی
دوسری طرف دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ کی گرفتاری پر مرکزی حکومت کو گھیرا ہے۔
Who is Azam Khans Daughter Ekta Kaushik? کون ہیں ایکتا کوشک، جن کے گھر پڑا انکم ٹیکس کا چھاپہ؟ بیٹی کی طرح مانتے ہیں اعظم خان
ایکتا کوشک غازی آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سابق انجینئر پریتوش شرما کی بہو بھی ہیں۔ پریتوش شرما نے 2009 میں وی آرایس لیا اور اپنا ریئل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کیا۔
Azam Khan Income Tax: اعظم خان کے گھر پر آئی ٹی کا چھاپہ ختم، 60 گھنٹے تک جاری تفتیش، جانئے محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم کو کیا ملا؟
سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر محمد اعظم خان کے گھر سے انکم ٹیکس محکمہ کی چھاپہ ماری مکمل کرنے کے بعد اب تمام افسران اور سیکورٹی اہلکار وہاں سے چلے گئے ہیں۔ اعظم خان کے گھر پر یہ کارروائی تقریباً 60 گھنٹے تک جاری رہی