Bharat Express

IMD Alert

شام 5:30 بجے ہوا میں نمی کی سطح 92 فیصد تھی۔ محکمہ تعمیرات عامہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایجنسی کو پانی بھر جانے کی 27 اور درخت گرنے کی چار شکایات موصول ہوئی ہیں۔ آئی ایم ڈی نے بدھ کو ابر آلود آسمان اور ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

راجستھان کے کئی حصوں میں مسلسل بارش جاری ہے جہاں دوسہ اور بھرت پور اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی شدید بارش ہوئی۔ موسمی مرکز کے مطابق مشرقی راجستھان کے کئی علاقوں میں اگلے پانچ سے سات دنوں تک بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ آنے والے ایک ماہ میں ملک کی تقریباً ہر ریاست میں شدید بارش ہونے والی ہے۔ اس دوران بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہونے کا خدشہ بھی ہے۔ اس پر سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔

اترپردیش میں مانسون سے متعلق بڑی خوشخبری آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے دی گئی نئی جانکاری سے لوگوں کی جان میں جان آگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مانسون 16-18 جون تک بہار اور جھارکھنڈ، 20-30 جون تک اتر پردیش اور 27 جون کے آس پاس دہلی پہنچنے کی توقع ہے، جو قومی دارالحکومت کے لیے معمول کی شروعات کی تاریخ ہے۔

مشرقی اور شمال مغربی ہندوستان میں درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ اس کے علاوہ شمال مشرقی مدھیہ پردیش، گنگا مغربی بنگال، اڈیشہ، پنجاب، ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش میں گرمی کی لہر متوقع ہے۔

یوپی کے مرزا پور میں ساتویں مرحلے کے لئے کل ووٹنگ ہونی ہے۔ اس ضمن میں ووٹنگ کے لئے الیکشن افسر پہنچ رہے ہیں۔ اس درمیان وہاں شدید گرمی کی وجہ سے 23 ہوم گارڈ کے جوانوں کی طبیعت خراب ہوگئی، جس میں 6 کی موت ہوگئی۔

آسمان سے برستی آگ اور تپتی زمین نے لوگوں کو بے حال کر رکھا ہے۔ اسی درمیان ملک کی راجدھانی دہلی میں ڈرانے والی درجہ حرارت درج کی گئی ہے۔ منگیش پور میں بدھ کو 52.3 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کی گئی۔

آئی ایم ڈی کے مطابق دہلی میں 31 مئی اور 1 جون کو ہلکی بارش متوقع ہے۔ تاہم بارش کی وجہ سے دہلی والوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ بارش کے باوجود درجہ حرارت گرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

سمندری طوفان ریمل شاید ابھی تک ساحل سے نہیں ٹکرایا ہے لیکن اس کا اثر پہلے ہی دکھائی دے رہا ہے۔ سمندری طوفان ریمل کے خطرے کے پیش نظر کولکتہ ایئرپورٹ کو 9 گھنٹے کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ان نو گھنٹوں کے دوران یہاں سے کوئی فلائٹ ٹیک آف نہیں کر سکے …