Bharat Express DD Free Dish

IMD Alert

پیر کے روز موسم معمول کے مطابق رہا، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق 7 اپریل کو کم سے کم درجہ حرارت تقریباً 20 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔

ملک میں سردی کے اختتام کے درمیان 12 ریاستوں میں 24 فروری تک شدید بارش، طوفان اور بجلی گرنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ پہاڑی اور میدانی علاقوں میں موسم میں تبدیلی متوقع ہے۔

شمالی بھارت کے موسم نے اس بار سب کو الجھا کر رکھ دیا ہے۔ دہلی، اتر پردیش اور بہار میں دھوپ کی تپش نے لوگوں کو سویٹر اتارنے پر مجبور کر دیا ہے، لیکن سردی کی رخصتی ابھی پوری طرح نہیں ہوئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی علاقے میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ 28 سے 31 جنوری کے درمیان کم از کم درجۂ حرارت میں ہلکا سا اضافہ ہو سکتا ہے۔ وہیں، یکم فروری سے ایک بار پھر موسم کروٹ لے گا اور سردی کا اثر برقرار رہے گا۔

دہلی اور اس سے ملحقہ این سی آر کے علاقوں میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ منگل کے روز ہونے والی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث سردی میں واضح اضافہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے موسم کی خرابی کے پیش نظر دہلی-این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔

شمالی ہند میں سردی کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔ دہلی میں اگرچہ کہر میں کمی آئی ہے، لیکن محکمہ موسمیات نے اتر پردیش اور بہار میں آئندہ تین دنوں کے لیے شدید سردی (سرد لہر) اور گھنے کہر ےکا الرٹ جاری کیا ہے۔ دو نئے مغربی ہوائی دباؤ (ویسٹرن ڈسٹربینس) کے باعث پہاڑی علاقوں میں برفباری کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔

ادھر پہاڑی ریاستوں اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر کے اونچے علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چِلّاۓ کلاں کے باعث جنوری بھر یہ صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، جس کا اثر میدانی علاقوں کی سردی پر بھی پڑے گا۔

سردی کی آمد کے ساتھ اب کہرے کی چادر نے بھی خطے کو ڈھکنا شروع کر دیا ہے۔ موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی راجدھانی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں فضائی معیار مزید بگڑتا جا رہا ہے۔

دہلی-این سی آر میں آج سے موسم خوشگوار ہونے کی امید ہے، کیونکہ مغربی ڈسٹربنس کے اثرات محسوس ہونے لگے ہیں۔ 4-5 نومبر کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جب کہ 6 نومبر کو موسم معمول پر رہے گ

محکمہ نے آنے والے دنوں میں سردی بڑھنے کی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایک بار جب ویسٹرن ڈسٹربنس مکمل طور پر فعال ہو جائے گا، تو پہاڑوں پر برف باری شروع ہو جائے گی،