Imarat Shariah Bihar crisis: امارتِ شرعیہ بہارکے باغی اور چھ ماہ سے مفت میں تنخواہ لے رہے محمد شبلی القاسمی کو کیا گیا برطرف،قانونی کارروائی کی تیاری
امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کے فیصلے کے مطابق مولانا محمد شبلی القاسمی کو فوری طور پر نائب ناظم کے عہدے سے برطرف کیا جاتا ہے، اور ان کے تمام اختیارات اور ذمہ داریاں فی الفورختم کی جاتی ہیں۔
امارتِ شرعیہ پھر دو گروپوں میں ہوئی تقسیم، نتیش کمار کی پولیس کی موجودگی میں کس نے کیا دفتر پرحملہ
امارتِ شرعیہ بہار، جھارکھنڈ اوراڈیشہ کے مسلمانوں کا ایک مضبوط ادارہ ہے، جسے کمزورکرنے کی کوشش کی گئی تاکہ امت کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹائی جا سکے۔ دونوں گروپوں کی طرف سے مختلف طرح کے دعوے کئے جا رہے ہیں، لیکن موجودہ قیادت نے تختہ پلٹنے کی بات کہی ہے اور جے ڈی یو کو وہ سازش کا حصہ تسلیم کررہے ہیں۔
Boycott of Nitish Kumar’s Iftar party: امارت شرعیہ بہار نے نتیش کمار کی افطار پارٹی کے بائیکاٹ کا کیا اعلان ،آج ہونے والی افطار پارٹی میں نہیں شامل ہوں گی مسلم تنظیمیں
امارت شرعیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کے سامنے کچھ مطالبات رکھے گئے ہیں ، ان مطالبات میں وقف ترمیمی بل کی حمایت کو عوامی طور پر واپس لینے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
Imarat Shariah Bihar Jharkhand And Odisha: امارت شر عیہ سے جھارکھنڈ ہوا الگ ، مولانا نذر توحید مظاہری جھارکھنڈ کے امیرشریعت منتخب
جھارکھنڈ کے پہلے امیرِ شریعت مفتی نذر توحید نے کہا ہے کہ میں امارت شرعیہ سے تین دہائیوں سے وابستہ ہوں، اس کی شوریٰ عاملہ کا رکن رہا ہوں، جھارکھنڈ کی جانب امارت شرعیہ کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔





