Asaduddin Owaisi On Varanasi Boat Iftar Party: ”کون سا قانون ہے جو گنگا میں کھانا کھانے سے روکتا ہے؟“، گنگا میں افطار والے معاملے پر اسدالدین اویسی نے اٹھائے سوال
رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کہا کہ بھارت میں ایسا کوئی قانون موجود نہیں ہے جو گنگا میں کھانا کھانے پر پابندی عائد کرتا ہو۔ انہوں نے کہا کہ افطار کرنے والے نوجوانوں پر یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ انہوں نے وہاں گوشت کھایا اور ہڈیاں دریا میں پھینکیں، جبکہ اس کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔
Huda Zariwala’s Massage: ملک میں نفرت پھیلانے والوں کو ہدیٰ زری والا نے دیا بڑا پیغام
عام آدمی پارٹی کی سابق ترجمان ہدیٰ زری والا بی جے پی لیڈر اور ترجمان آلوک وتس کے ذریعہ منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کرنے پہنچی تھیں۔ انہوں نے آلوک وتس کے بھائی چارہ اور محبت کے پیغام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جب تک سماج میں آلوک وتس جیسے لوگ موجود ہیں، کوئی بھی ملک کا امن وامان اوربھائی چارہ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
ڈاکٹر کپل تیاگی نے بلند شہر میں پیش کی اتحاد و یگانگت کی مثال، شاندار دعوتِ افطار کا انعقاد
دعوتِ افطارکی اس با وقارتقریب میں تیاگی برادری اور مقامی تیاگی مسلم سماج کے معززافراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹرز، انجینئرز، تاجر، دانشور، خواتین اور نوجوانوں کی نمایاں موجودگی نے اسے ایک یادگار سماجی اجتماع بنا دیا۔ شرکاء نے باہمی محبت، رواداری اور بھائی چارے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ہندو–مسلم اتحاد اور ہندوستان کی مشترکہ تہذیبی وراثت کو اجاگر کیا۔
افطار پارٹی اورعید ملن تقریب سے نوین پٹنائک نے بنائی دوری، جانئے بی جے ڈی نے کیوں لیا یہ بڑا فیصلہ؟
اڈیشہ کی اپوزیشن پارٹی بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) نے سالانہ افطار پارٹی اور عید ملن تقریب کا انعقاد نہیں کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں ہزاروں بے قصور لوگوں کی جان جانے اورکئی دیگرکی زخمی یا بے گھرہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
Special Roza Iftar Party: بی جے پی لیڈر آلوک وتس کی شاندار اور خاص افطارپارٹی، دیکھیں ویڈیو
بی جے پی کے ترجمان اور میڈیا پینلسٹ آلوک وتس کی طرف سے ہر سال روزہ افطار تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور سینکڑوں لوگ اس میں شرکت کرتے ہیں۔ وہ مختلف ٹی وی چینلوں پر بی جے پی کا موقف کافی مضبوطی کے ساتھ رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی سماجی زندگی میں ہندومسلم اتحاد کی علامت ہیں۔
Jamia Hamdard Hosts Grand Community Iftar: جامعہ ہمدرد میں شاندار اجتماعی افطار، تقریباً 4 ہزار افراد کی شرکت
جامعہ ہمدرد نے اپنے اسپورٹس گراؤنڈ میں ایک شاندار اجتماعی افطار کا اہتمام کیا، جس میں تقریباً 4 ہزار افراد نے شرکت کی۔ اس میں طلبہ و طالبات، تدریسی و غیر تدریسی عملہ، بین الاقوامی طلبہ اور مختلف ثقافتی و مذہبی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔
Trump Participates in the White House Iftar: وہائٹ ہاؤس میں افطار پارٹی کا انعقاد، ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں حمایت کے لیے مسلم طبقے کا شکریہ ادا کیا
ٹرمپ نے کہا کہ ان کی حکومت مسلم طبقہ سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کر رہی ہے اور مشرق وسطیٰ میں مستقل امن قائم کرنے کے لیے اسٹریٹجک کوششوں میں مصروف ہے
Chandrababu Naidu promises to Muslims: چندرابابو نائیڈو کا مسلمانوں سے وقف جائیدادوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کا وعدہ
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی نے وقف جائیدادوں کے تحفظ اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اماموں اور مؤذنوں کے وظیفے میں اضافے کا بھی اعلان کیا
Jitan Ram Manjhi’s Iftar Party 2025: مرکزی وزیرجیتن رام مانجھی کی افطارپارٹی میں این ڈی اے لیڈران کی شرکت، سیاسی افطار پارٹی کا الیکشن پرہوگا کتنا اثر؟
بہارمیں مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی کی طرف سے افطارپارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلیٰ نتیش کماراورگورنرعارف محمد خان کے علاوہ این ڈی اے اتحاد کے کئی لیڈران نے شرکت کی۔
آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی دعوت افطار میں سیاسی و سماجی لیڈران اور صحافیوں کی شرکت
مجلس مشاورت کے دفتر میں منعقدہ تقریب میں افطار سے قبل ملک وملت کی خیروعافیت کے لئے اجتماعی دعا کی گئی۔ اللہ رب العزت سے ان سب کیلئے ہدایت مانگی گئی، جو اپنی حرکتوں اوراپنی زبانوں سے سماج میں فتنہ، فساد اورنفرت وعداوت کا سبب بنتے ہیں۔





