Five Naxalites killed in Bijapur Encounter: چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں انکاؤنٹر، سیکورٹی فورسز نے مار گرائے پانچ نکسلی، چار کلو آئی ای ڈی برآمد
حکام کے مطابق بیجاپور ضلع میں گزشتہ ہفتہ کو نکسلیوں کے ذریعہ نصب کئے گئے آئی ای ڈی میں دھماکہ ہونے سے سی آر پی ایف کا ایک جوان زخمی ہوا تھا۔ جوان کو فوری طور پر علاج کے لیے بیجاپور ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی آر پی ایف کی 196 بٹالین مہادیو گھاٹ کی ایک ٹیم ایریا ڈومنیشن کے لیے جنگل میں گئی تھی۔
Sukma Naxal Attack: نکسلیوں نے نیم فوجی دستوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، سی آر پی ایف کے دو جوان ہلاک
چوہان نے کہا کہ آج (23 جون) سہ پہر تقریباً 3 بجے سیکورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے دوران 201 کوبرا کور کے ایک ٹرک کو آئی ای ڈی سے ٹکرایا گیا۔ جس میں ٹرک ڈرائیور اور ساتھی ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
IED Destroyed in Lawaypora: جموں وکشمیر میں بڑی دہشت گردانہ سازش ناکام، سری نگر-بارہمولہ ہائی وے سے برآمد ہوا آئی ای ڈی، جان کر اڑجائیں گے ہوش
جموں وکشمیر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی مبینہ دہشت گردوں کی طرف سے اپنے مذموم منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوششیں شروع ہوگئی ہیں۔
Chhattisgarh Assembly Election 2023: ووٹنگ کے درمیان سی آرپی ایف ٹیم پر نکسلیوں نے کیا حملہ، آئی ای ڈی سے کیا گیا کئی دھماکہ
Assembly Election 2023: چھتیس گڑھ اسمبلی الیکشن کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ آج (17 نومبر) کو سخت سیکورٹی کے درمیان ہو رہی ہے۔
IED Blast In Pakistan: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں زبردست بم دھماکہ، 7 افراد ہلاک
اس دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں تین پولیس اہلکار بھی شامل تھے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اس دھماکے میں تقریباً 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔
Naxalites’ IED blast in Chaibasa, Jharkhand: جھارکھنڈ کے چائی باسا میں نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں ایک فوجی جاں بحق، متعدد زخمی
سی آر پی ایف کوبرا کی 209ویں بٹالین کے جوان نکسلیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن پر گئے ہوئے تھے۔ اس دوران پہاڑی کے قریب ایک زبردست آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ تقریباً نصف درجن فوجی فٹ بال کی طرح ہوا میں اڑ گئے۔ ایک فوجی اپنی دونوں ٹانگیں کھو بیٹھے ہیں
Chhattisgarh Naxal IED Attack: چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کا بڑا حملہ، ایک ڈرائیو سمیت 11 جوان شہید
چھتیس گڑھ سے انتہائی افسوسناک خبرسامنے آرہی ہے۔ وہاں پر نکسلی حملے میں 10 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں 11 جوان شہید ہوگئے ہیں۔