Bharat Express

ICC Test Ranking

آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں ٹیم انڈیا کے 3 کھلاڑیوں کا جلوہ نظرآیا۔ روہت شرما، وراٹ کوہلی اوریشسوی جیسوال نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کے بابراعظم کوبڑا نقصان ہوا ہے۔

آئی سی سی کی طرف سے ٹسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ اس رینکنگ میں انگلینڈ کے سینئر کھلاڑی نے لمبی چھلانگ لگائی ہے، جبکہ ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کواس رینکنگ میں نقصان ہوا ہے۔

آئی سی سی کی تازہ سالانہ رینکنگ میں ٹیم انڈیا نے ونڈے اور ٹی-20 انٹرنیشنل میں اپنا ٹاپ مقام برقرار رکھا ہے۔ ٹسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا پہلے نمبرپرہے۔

آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں اشون اور یشسوی جیسوال کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ یشسوی جسیوال نے لمبی چھلانگ لگائی ہے۔ آراشون کو انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا فائدہ ملا ہے۔

Jasprit Test Bumrah Ranking: جسپریت بمراہ ٹسٹ گیند بازی رینکنگ میں ٹاپ پر پہنچ گئے ہیں۔ وہیں وراٹ کوہلی اور روی چندرن اشون کو رینکنگ میں نقصان ہوا ہے۔

جسپریت بمراہ ٹسٹ کرکٹ میں بھی نمبر ایک گیند باز بن گئے ہیں۔ تینوں فارمیٹ میں نمبر ون بننے والے جسپریت بمراہ دنیا کے پہلے گیند باز ہیں۔

جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد بھی ہندوستانی کرکٹ  ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پرنہیں پہنچ سکی ہے۔

گزشتہ سال دسمبر میں کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد سے کرکٹ سے دور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 10ویں نمبر کے ساتھ ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ہیں۔

آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں روی چندرن اشون کسی بھی دیگر ہندوستانی گیند باز کے مقابلے میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ مقام پر رہے ہیں۔