Bharat Express

ICC ODI World Cup 2023

وراٹ کوہلی نے آج جنوبی افریقہ کے خلاف سنچری بنا کر تاریخ رقم کی ہے اور سچن ٹنڈولکر کی 49 ون ڈے سنچریوں کی برابری کر لی ہے۔

وراٹ کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر کولکاتہ کے ایڈن گارڈنز میں کیک کاٹا جائے گا۔ اس کے علاوہ 70 ہزار تماشائی وراٹ کا ماسک پہنے ہوئے ہوں گے۔ ایڈن گارڈنز میں لیزر شو کا بھی انعقاد کیا جائے گا اور بڑی تعداد میں پٹاخے پھوڑے جائیں گے۔

ہندوستانی ٹیم کے تیز گیند باز محمد شمی نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے دو ہی مقابلوں میں 9 وکٹ اپنے نام کرلئے ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران محمد شمی بے حد خونخوار انداز میں دکھائی دیتے ہیں۔

سری لنکن ٹیم ساتویں جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آٹھویں نمبر پر ہے۔ ان دونوں نے اب تک 4-4 میچ کھیلے ہیں، لیکن صرف ایک میچ جیتا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آج کون سی ٹیم جیتتی ہے۔

اس ویڈیو میں سما ٹی وی کے اینکرز پاکستان کے سابق کرکٹرز محمد یوسف اور شاہد آفریدی کے ساتھ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا میچ پر گفتگو کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس دوران دونوں اینکرز یہ بھی پوچھتے ہیں کہ کون سی ٹیم میچ جیتے گی۔

ٹیم کا تیز باؤلنگ اٹیک بھی بہترین ہے۔ کگیسو رباڑا، لونگی اینگیڈی، جیرالڈ کوتزی اور لیزادڈ ولیمز باقاعدگی سے وکٹیں لے رہے ہیں۔ کیشو مہاراج اسپن ڈپارٹمنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم پر مسلسل سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نقادوں کے نشانے پرآگئے ہیں۔ سابق کرکٹروں نے بابراعظم کی کپتانی پر جم کر بھڑاس نکالی۔

نیوزی لینڈ کو بھلے ہی بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو لیکن ٹیم فارم میں ہے اور سیمی فائنل کا دعویٰ کر رہی ہے۔ نیوزی لینڈ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس نے پانچ میں سے چار میچ جیتے ہیں۔

Pakistan Zindabad Controversy: بنگلورو میں کھیلے گئے پاکستان-آسٹریلیا میچ کے دوران پاکستانی فینس کو پولیس نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔ اسے لے کراب سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ ہو رہا ہے۔

پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور شاہین شاہ آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین سمیت پاکستان کے تمام باؤلرز نے آخری اوورز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنا سکی۔