AfghanAtalan’s Squad for the ICC Men’s T20I World Cup: افغانستان نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے اپنی ٹیم کا کیا اعلان، راشد خان کے ہاتھ میں کمان
افغانستان کے اسکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زادران ،نجیب اللہ زادران، محمد اسحاق، عظمت اللہ، محمد نبی، گلبدین نائب ، کریم جنت شامل ہیں۔اس کے علاوہ مجیب الرحمان،ننگیال کھروٹی، نور احمد، نوین الحق، فضل الحق فاروقی، فرید احمد بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
SL vs NED: لکھنؤ میں سری لنکا اور نیدرلینڈ کے بیچ مقابلہ آج، جانیے پچ کی نوعیت اور ممکنہ پلیئنگ 11
نیدرلینڈز کی ٹیم پچھلے میچ میں فتح کے بعد اس میچ میں اپنے پلیئنگ 11 کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ سے گریز کرنا چاہے گی۔ تاہم اگر ڈچ ٹیم اضافی فاسٹ بولر کو میدان میں اتارنا چاہتی ہے تو ریان کلائن کو موقع مل سکتا ہے۔
World Cup 2023: ٹیم انڈیا کے لیے بُری خبر، شبمن گل ورلڈ کپ کے پہلے دو میچوں سے باہر! رپورٹ آئی منظر عام پر
شبمن گل کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن کو پلیئنگ الیون میں موقع ملنا تقریباً طے ہے۔ ایشان کو پہلے اور دوسرے میچ میں شبمن گل کی جگہ کپتان روہت شرما کے ساتھ اوپننگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ICC Cricket World Cup 2023: انڈیا کو شکست دینا آسان نہیں ہوگا، 15 رکنی ٹیم کے 9 کھلاڑی ایک یا ایک سے زائد ورلڈ کپ کھیلنے کا رکھتے ہیں تجربہ
محمد شامی کا بھی یہ تیسرا ورلڈ کپ ہے۔ انہیں ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرنے کا تجربہ بھی ہے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 2019 میں افغانستان کے خلاف انجام دیا تھا۔ انہوں نے 2015 کے ورلڈ کپ میں سات میچوں میں 17 اور 2019 کے ورلڈ کپ میں چار میچوں میں 14 وکٹیں حاصل کیں۔
world cup 2023: وہ پہلو جس سے بڑھ گئیں ہیں امیدیں، کیا ٹیم انڈیا اس بار ٹائٹل جیت پائے گی؟
سال 1992 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے مشترکہ طور پر ورلڈ کپ کی میزبانی کی تھی جو پاکستان نے جیتی تھی۔ 1996 میں ایک بار پھر ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت نے کی۔ اس دوران ٹیم انڈیا نے اچھی شروعات کی، لیکن تیسرے میچ میں آسٹریلیا سے ہار گئی۔ اس ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔