Bharat Express-->
Bharat Express

ICC Cricket Match

ورون چکرورتی نے کہا کہ کچھ لوگ ان کے گھر پہنچے تھے۔ مجھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے بعد دھمکی آمیز کالز موصول ہوئیں۔ لوگوں نے کہا ہندوستان مت آنا۔ اگر تم  کوشش کروگے،تو تم کوشش میں کامیاب نہیں سکتے ۔

افغانستان ٹیم کے فاسٹ بولر کریم جنت نے کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت دکھ ہوا کہ میرے قریبی دوست اور حضرت اللہ زازئی میرے بھائی کی بیٹی اس جہان فانی سے رخصت ہوگئی

اس کے ساتھ ہی ممبئی انڈینس کے اسٹار آل راؤنڈر نیٹ سائیور برنٹ نے ایک بار پھر پلے آف میں اپنی صلاحیت ثابت کردی۔

پاک بھارت میچ میں ٹاس کا رول  اہم ہونے جا رہا ہے۔ اگر ٹیم انڈیا ٹاس جیتتی ہے تو وہ پہلے گیند بازی کرنے میدان میں آ سکتی ہے۔ روہت شرما کی قیادت میں ٹیم تعاقب میں ماہر ہے۔ بھارت کے پاس مہلک باؤلنگ اٹیک ہے۔

 چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ ادھر بھارت نے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس ٹورنامنٹ …

محسن رضا نقوی نے نام لیے بغیر بھارت کو نشانہ بنایا اور کہا کہ سرحد پار بیٹھے بہت سے لوگ ہمارے فیلڈ اور سسٹم میں چھوٹی سے چھوٹی خامی تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن انہیں ایسا کوئی موقع نہیں ملنے والا،

جوس بٹلر کا مزید کہنا تھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ فیملی کے ساتھ رہنے سے کھیل میں زیادہ فرق پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیملی کی موجودگی پیشہ ورانہ وابستگیوں میں رکاوٹ نہیں بنتی۔

اگر ہندوستانی ٹیم پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو 4-1 یا 3-1 سے شکست دیتی ہے تو وہ بغیر کسی پریشانی کے کوالیفائی کر لے گی۔

پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا فخر اور عزت ہماری اولین ترجیح ہے، چمپئنز ٹرافی صرف ہمارے ملک میں ہی ہوگی،

اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کر دیا۔