Why is a white ball used in ODI and T20 matches: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں سفید گیند کیوں استعمال کی جاتی ہے، کیا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟
کرکٹ میچ دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلاجاتا ہے۔ لیکن خاص طور پر ہندوستان میں کرکٹ کھیل کا جنون سب سے زیادہ ہے۔ ہندوستان کا کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سب سے مہنگا اور امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔
T20 World Cup 2024: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا میچ یکم یا 2 جون؟ آخر کنفیوژن کیوں ہے؟
ان دنوں ورلڈ کپ کو لے کر ایک کنفیوژن بناہوا ہے کہ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے یا 2 جون سے۔ خاص طور پر ہندوستانی شائقین کے لیے یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ وہ اپنے ملک میں کس وقت میچز براہ راست دیکھ سکیں گے۔
U19 World Cup: آسٹریلیا 14 سال بعد انڈر 19 ورلڈ کپ کا بنا چیمپئن
کنگارو نے بھارتی ٹیم کا ایک سال کے اندر تیسری بار ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا۔ گزشتہ سال جون میں آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی۔
ICC T20 World Cup 2024 schedule announced: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری،9 جون کو بھارت اور پاکستان کے بیچ ہوگا مقابلہ
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 2024 کے ایڈیشن میں حصہ لینے والی ٹیموں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، جس میں 20 قومی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جو پچھلے ٹورنامنٹ میں 16 تھیں۔ ٹیموں کو ابتدائی طور پر پانچ کے چار گروپس میں تقسیم کیاگیا ہے، ہر گروپ سے ٹاپ دو ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں داخل ہوں گی۔
Delhi Metro: ورلڈ کپ میچوں کے پیش نظر میٹرو انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، آخری میٹرو ٹرینوں کے اوقات میں توسیع، دو درجن سے زیادہ چلائی جائیں گی میٹرو
ڈی ایم آر سی نے یہ فیصلہ نہ صرف کل کے میچ کے لیے بلکہ دہلی میں ہونے والے تمام ڈے نائٹ میچوں میں تماشائیوں کی سہولت کے لیے آخری میٹرو ٹرین سروس کو تقریباً 30 منٹ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔