Bharat Express

Hyderabad

  ریاست تلنگانہ 12 جون 2014 کو ریا ست آندھرا پردیش سے الگ ہو کر ملک کے انتیسویں( جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی منسوخی سے قبل )  ریاست کے طور پر وجودمیں آیا۔ تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد کی اگر بات کی جائے سلطان محمد قُلی قطب شاہ نے اس شہر کو آباد …

حکومت کی تعریف کرتے ہوئے، جیوترادتیہ سندھیا نے کہا، "کووڈ-19 وبائی بیماری ہو یا 'آپریشن گنگا' ہمارے شہریوں کو ہندوستان واپس لانے میں سول ایوی ایشن کی وزارت کا اہم کردار تھا۔"

 عارف النعیمی نے ایک انٹرویو میں کہا، ”ہم ویزا کا مطالبہ کرنے والوں اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے خواہشمند لوگوں کے مطالبہ کی وجہ سے حیدرآباد میں قونصل خانہ کھول رہے ہیں۔"

وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں سکندرآباد-تروپتی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

دھوکہ باز، انتھونی پیٹرک، ایک مقامی چرچ میں مبلغ کے طور پر کام کرتا تھا۔ انتھونی اور سیباسٹین ان مسافروں کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات جمع کرتے تھے اور پھر ویزا وغیرہ کے نام پر کچھ اور رقم وصول کرتے تھے۔

Ram Navami Clashes: رام نومی کے دن نکالی گئی شوبھا یاتراؤں کے دوران ملک کے الگ الگ حصوں میں تشدد کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس دوران حیدرآباد کے چارمینار میں مسجد کے باہر کافی ہنگامہ ہوا۔

یو ایس ایڈ نے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ہوا سے پانی بنانے والےکوشک کے آغاز کے لیے حیدرآباد کی کمپنی میتری ایکوا ٹیک ساتھ شراکت داری کی ہے ۔یو ایس ایڈ اور ’میتری ایکواٹیک‘ کی جانب سے شروع کیا گیا ہوا سے پانی پیدا کرنے کا کوشک(کیوسک) صاف پانی کے حصول کو ایک ایسا وسیلہ بناتا ہے جسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جا سکے۔

سی آئی ایس ایف، جو ہندوستانی فورس کا ایک اہم حصہ ہے، 10 مارچ 1969 کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ تب سے، CISF کا یوم تاسیس ہر سال 10 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

ایک طویل عرصے سے کئی ریاستوں میں کتوں کی دہشت پھیلانے کی خبریں آ رہی ہیں۔ جس میں بہار، اتر پردیش، مہاراشٹر اور گجرات جیسی ریاستیں شامل ہیں۔

ابتدائی جانچ میں پتہ چلا کہ پاکستانی دہشت گردوں کے اشارے پراپنے گروہ کے اراکین کے ساتھ حیدرآباد شہر میں دھماکہ اور لون وولف حملوں کی سازش کی جا رہی تھی، جس سے لوگوں کے دلوں میں دہشت پیدا کرنے کا خوف پیدا کیا جاسکے۔