Iran’s supreme leader Ayatollah Ali Khamenei: ‘حماس زندہ ہے اور رہے گا’، ایران کے سپریم لیڈر نے یحییٰ السنوار موت پر اسرائیل کو کیا خبردار
حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی وزارتِ صحت نے جمعے کو بتایا کہ غزہ میں اسرائیل-حماس جنگ میں کم از کم 42,500 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
Israel-Hamas War: غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظُلم ، فضائی حملے میں 101 افراد جاں بحق ، پناہ گزین کیمپ تباہ
اسرائیل اس وقت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، ایک طرف غزہ میں جنگ بندی کے لیے اس پر شدید بین الاقوامی دباؤ ہے تو دوسری جانب حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے اسرائیلی شہروں میں مسلسل احتجاج جاری ہے۔
Israel Hamas War: جوبائیڈن کی دھمکی کے آگے جھک گیا اسرائیل، فلسطینیوں کیلئے سرحد کھولنے کا کیا اعلان
اقوام متحدہ نے بھی سرحد کھولنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسرائیل نے گل بارڈر کھول دیا ہے، اسے ایریز کراسنگ کہا جاتا ہے۔ اس کراسنگ کے ذریعے حماس نے اسرائیل پر حملہ کر کے 1200 سے زائد افراد کو ہلاک کیا اور تقریباً 250 افراد کو یرغمال بھی بنا لیا۔
Israel-Palestine War: اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں اب تک 39 صحافیوں کی موت،34 فلسطینی صحافی بھی جاں بحق
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی آبادی پر بموں برسات کی جارہی ہے،خواتین اور معصوم بچوں کی جانیں جارہی ہیں،غزہ کی آبادی کی اگر بات کی فیصد بچے ہیں، اب تک اکتالیس سو بچے جام شہادت نوش کر چکے ہیں،
Isarel-Hamas War: اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں ایمبولینس پر حملہ، پرینکا گاندھی نے کہا،خوناک منظر،ناقابل بیاں اور شرمناک واقعہ
پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ یہ واقعہ خطرناک ،شرمناک اور ناقابل بیاں ہے۔ غزہ میں تقریباً دس ہزار سے عام لوگ اسرائیل کے حملہ میں جاں بحق ہوئے ہیں،ان دس ہزار میں سے تقریباً پانچ ہزار بچے ہیں۔’سیز فائر پر فوری عملدرآمد کیا جائے‘
Humanitarian crisis in Gaza: غزہ میں کراہتی انسانیت
یقیناً یہ تمام اعتراضات اہم ہیں اور ان کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اس وقت ان لاکھوں جانوں کو بچانا زیادہ ضروری ہے جو کسی اور کی غلطی کی سزا بھگت رہے ہیں۔