Uniform Civil Code: شہریت، مساوات اور انصاف: یکساں سول کوڈ (UCC) پر ایک ہندوستانی مسلم خاتون کا نقطہ نظر
جس طرح ہمارا ملک ریگستان، پہاڑوں، میدانوں اور میٹروپولیٹن شہروں جیسے جغرافیائی تنوع سے بھرا ہوا ہے، بالکل ویسے ہی یہاں مذہبی، ثقافتی اور لسانی کثرت کی ایک انتہائی امیر اور قدیم وراثت رہی ہے۔
Faceless Trial: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی عمر قید پر انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش، فریبہ بلوچ نے مقدمے کو بتایا غیر منصفانہ
فریبہ بلوچ نے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی وقار اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے والی ایک عالمی سطح کی کارکن کو عمر قید کی سزا سنایا جانا تشویشناک ہے۔
Protection of Civil Rights: اے پی سی آر کے وفد کا بہار میں ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات، فوری انصاف اور جوابدہی کا مطالبہ
اے پی سی آر کے وفد نے شہزاد علی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، جنہیں مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اے پی سی آر انصاف کے حصول کے لیے تمام دستیاب قانونی ذرائع استعمال کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے اور ان مقدمات کی پیش رفت پر مسلسل نظر رکھے گی تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف دلایا جا سکے۔
Association for Protection of Civil Rights: اے پی سی آر تلنگانہ ٹیم کو ملی بڑی قانونی کامیابی، فساد کیس میں گرفتار 20 افراد کو راحت دلوانے میں کی مدد
اے پی سی آر تلنگانہ لیگل ٹیم نے اس بات کو یقینی بنایا کہ تمام 20 افراد جلد از جلد اپنے گھروں کو واپس لوٹ سکیں۔ اس مقصد کے لیے تنظیم نے رہائی کے لیے درکار مجموعی رقم کا انتظام بھی خود ہی کیا۔ تنظیم کے مطابق یہ اقدام ان خاندانوں کی مالی و ذہنی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، جو مسلسل پولیس نگرانی، پوچھ گچھ اور دباؤ کے باعث شدید پریشانی کا شکار تھے۔
Jamaat-e-Islami Hind: امیر جماعت اسلامی ہند کی کابل اسپتال پر حملے کی شدید مذمت، واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کو یقینی بنانے کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ ’’واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کو یقینی بنائیں۔ خطے میں کشیدگی کو کم کرنے اور امن بحال کرنے کے لیے نئی اور سنجیدہ سفارتی کوششوں کی فوری ضرورت ہے۔
Acharya Pramod Krishanam statement: بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر ہو رہے حملوں پر آچاریہ پرمود کرشنم کا بیان — کہا، سناتن ایک اٹل حقیقت ہے، انتہاپسند اسے مٹا نہیں سکتے
بنگلہ دیش میں انتہاپسند عناصر کے ہاتھوں اقلیتوں پر ہو رہے حملوں پر کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سناتن کو مٹانے والے خود مٹ گئے، مگر سناتن آج بھی زندہ ہے۔
Azam Khan sleeping on the floor in jail: جیل میں فرش پر سو رہے ہیں اعظم خان؟ ایس پی لیڈر کے جیل انتظامیہ اور یوگی حکومت پر سنگین الزام
سابق لوک سبھا امیدوار اور اعظم خان کے بیحد قریبی ساتھی عاصم راجہ نے جیل میں قید اعظم خان کے ساتھ بدسلوکی کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 78 سال کی عمر میں بھی سینئر لیڈر کو اس شدید سردی میں فرش پر سونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
Umar Khalid & Sharjeel Imam’s case update: دہلی فسادات معاملہ:5 سال سے زائد عرصے سے جیل میں قید عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
دہلی فسادات معاملے میں گزشتہ 5 برس سے زائد عرصے سے مقید عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سنوائی کے بعد ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔
Umar Khalid seeks interim bail: پانچ سال سے قید عمر خالد نے بہن کی شادی کے لیے دی عبوری ضمانت کی درخواست
جے این یو کے سابق ریسرچ اسکالر عمر خالد کو 13 ستمبر 2020 کو دہلی فسادات میں مبینہ طور پر سازش کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔بہن کی شادی میں شامل ہونے کے لیے عمر خالد نے عبوری کی درخواست دی ہے۔
Amit Malviya Target Congress : مشیل بیچلیٹ کے امن انعام پر تنازع، نشانے پر کیوں آئی کانگریس؟
چلی کی سابق صدر مشیل بیچلیٹ کو کانگریس نے اندرا گاندھی امن انعام سے نوازا ہے۔ اب اسے لے کر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ آئیے جانیں آخر ایسا کیوں؟





