Afghan Diplomats in India: ہندوستان میں افغان سفیر نے دیا استفیٰ،25 کلو سونے کی اسمگلنگ کرتے پکڑے جانے پر کہی یہ بات
Zakia Wardak نے کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات نے انہیں بالکل بھی حیران نہیں کیا، کیونکہ وہ عوامی زندگی میں اس طرح کے حملوں کے لیے پہلے سے تیار تھیں۔ ذکیہ نے کہا کہ اس طرح کے الزامات لگا کر انہیں بدنام کرنے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔
MEA rejects US report on human rights:جموں کشمیر اور منی پور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا امریکہ نے اپنی رپورٹ میں لگایا الزام،بھارت نے دیا جواب
بھارت نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی حالیہ رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ منی پور (منی پور وائلنس) اور جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
India slammed Pakistan in UN: اقوام متحدہ میں ہندوستان کی پاکستان پر تنقید، کہا- پاکستان دہشت گردی کی فیکٹری بند کرے، پی او کے فوراً خالی کرے
پیٹل نے کہا، پاکستان میں اقلیتی ہندو، سکھ اور عیسائی خواتین کی حالت دنیا میں سب سے زیادہ خراب ہے۔ اس کا ذکر خود ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
US cancels visas of 100 more Nicaraguan officials for their role in ‘undermining democracy’: امریکہ نے جمہوریت کو کمزور کرنے میں کردار ادا کرنے پر نکاراگوا کے مزید 100 اہلکاروں کے ویزے منسوخ کر دیے
امریکی محکمہ خارجہ نے ہفتے کے روز نکاراگوا کے صدر ڈینیئل اورٹیگا کی حکومت کی حمایت کرنے پر وسطی امریکی ملک کے 100 سے زائد اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں۔
Israel prays for ties with Saudi Arabia: سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی کیلئے پورا اسرائیل دعا کررہا ہے: اسرائیلی صدر
ہرزوگ نے کہا کہ اسرائیل امریکہ کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ وہ اسرائیل اور مملکت سعودی عرب کے درمیان پرامن تعلقات قائم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے ،جو خطے اور مسلم دنیا میں ایک سرکردہ ملک ہے۔ ہم اس لمحہ کے آنے کے لیے دعا کرتے ہیں۔
Imran Khan: عمران خان نے طالب کو لے کر ایسی کون سی بات کہی، جانیں آپ
افغان طالبان اور دیگر اسلامی گروہوں کی حمایت کی وجہ سے عمران خان کو پاکستان میں طالبان خان کا لقب دیا گیا ہے
Syria: شام میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں اب تک 55 افراد ہلاک
واچ ڈاگ گروپ نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکوں سے 28 بچوں اور چار خواتین سمیت 118 افراد زخمی ہوئے۔
World Human Rights Day 2022:آج انسانی حقوق کا عالمی دن، جانیے اس دن کی تاریخ، اہمیت اور موضوع
انسانی حقوق کا عالمی دن ہر سال 10 دسمبر کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ واضح ہو کہ دوسری جنگ عظیم کے مظالم نے انسانی حقوق کی اہمیت کو 'بین الاقوامی ترجیح' بنا دیا تھا۔