Amit Shah shares stage with Ajit Pawar : امت شاہ نے اجیت پوار سے کہا”آپ نے یہاں آنے میں کافی تاخیر کردی‘‘
غریب کام کرنا چاہتا ہے، لیکن سرمایہ نہیں ہے، اس کا جواب کوآپریٹو موومنٹ ہے۔ تعاون کے ذریعے خوشحالی کا مطلب سب سے چھوٹے شخص کو موقع دینا ہے۔ عوام کو اس وزارت سے موقع ملے گا۔ امت شاہ نے مزید کہا، 'ہمیں کوآپریٹو موومنٹ کے لیے شفافیت لانی ہوگی، اور جوابدہی کو طے کرنا ہوگا۔
Congress on Manipur incident: وزیر اعلیٰ بیرن سنگھ دیں استعفیٰ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ بھی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتے: کانگریس
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو بدھ کے روز سوشل میڈیا پر سامنے آئی۔ حکام نے بتایا کہ یہ ویڈیو 4 مئی کی ہے۔ کانگریس نے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Amit shah: وزیر اعظم مودی نےمنفرد نقطہ نظر سے کوآپریٹیو کی الگ وزارت قائم کرنے کا فیصلہ کیا،وزیر داخلہ امت شاہ کا بیان
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دہلی میں کوآپریٹو سیکٹر 2023 میں ایف پی او پر قومی سیمینار کا افتتاح کیا اور پی اے سی ایس کے ذریعے 1100 نئے ایف پی او کی تشکیل کے لیے ایکشن پلان بھی جاری کیا۔
Muslim Leaders Delegation Meet to Amit Shah: مولانا محمود مدنی کی قیادت میں مسلم رہنماوں کی امت شاہ سے ملاقات، وفد کو برف پگھلنے کی امید
Amit Shah Meet Muslim Leaders: رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں حالیہ تشدد کے درمیان مسلم مذہبی رہنماوں کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔
Amit Shah’s visit to Sasaram called off: وزیر داخلہ امت شاہ کا فساد متاثرہ ساسا رام کا دورہ منسوخ، اب یہ بنایا خاص پلان، نتیش کمار نے کہی یہ بڑی بات
Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔
Functional Rank of Delhi Police becomes history: کیا ڈی فنکشنل ہوجائے گا دہلی پولیس کا فنکشنل رینک؟
دہلی پولیس میں جب تک ضرورت کے مطابق انتظامات نہیں کئے جاتے تھے، کارگزار یعنی لُک آفٹر پرموشن ہوتے تھے۔ ان میں انسپکٹروں کو اے سی پی (لُک آفٹر) بنانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنرکی اجازت لینی پڑتی تھی۔
Home Minister Amit Shah in Karnataka: دہشت گردی، آرٹیکل 370 اور رام مندر… کرناٹک الیکشن سے پہلے وزیر داخلہ امت شاہ نے چلا داؤں
ہبلی میں امت شاہ نے بی وی بی انجینئرنگ کالج میں ایک اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔ کرناٹک یاترا پر ہبلی پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیراعظم مودی کی جم کر تعریف کی۔
این پی آر پورے ملک میں لاگو ہونا ضروری: امت شاہ
بھارت ایکسپریس / 9 نومبر :مرکزی وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این پی آر) کے ڈیٹا بیس کو آسام کے علاوہ پورے ملک میں اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوگی ۔ وزارت نے کہا ہے کہ پیدائش، موت اور ہجرت کی وجہ سے اس میں جو تبدیلیاں …
Continue reading "این پی آر پورے ملک میں لاگو ہونا ضروری: امت شاہ"