Bharat Express DD Free Dish

Home minister

وزیر داخلہ  امت شاہ نے آج نئی دہلی میں کوآپریٹو سیکٹر 2023 میں ایف پی او پر قومی سیمینار کا افتتاح کیا اور پی اے سی ایس کے ذریعے 1100 نئے ایف پی او کی تشکیل کے لیے ایکشن پلان بھی جاری کیا۔

Amit Shah Meet Muslim Leaders: رام نومی کے موقع پر ملک کی کئی ریاستوں میں حالیہ تشدد کے درمیان مسلم مذہبی رہنماوں کے وفد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ 

Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔

دہلی پولیس میں جب تک ضرورت کے مطابق انتظامات نہیں کئے جاتے تھے، کارگزار یعنی لُک آفٹر پرموشن ہوتے تھے۔ ان میں انسپکٹروں کو اے سی پی (لُک آفٹر) بنانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنرکی اجازت لینی پڑتی تھی۔

ہبلی میں امت شاہ نے بی وی بی انجینئرنگ کالج میں ایک اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔ کرناٹک یاترا پر ہبلی پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیراعظم مودی کی جم کر تعریف کی۔

 بھارت ایکسپریس / 9 نومبر :مرکزی وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این پی آر) کے ڈیٹا بیس کو آسام کے علاوہ پورے ملک میں اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوگی ۔ وزارت نے کہا ہے کہ پیدائش، موت اور ہجرت کی وجہ سے   اس میں جو تبدیلیاں …