HM Amit Shah meets CM C. Joseph Vijay: ’جنوبی سیاست میں نیا موڑ!‘چنئی میں وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیراعلیٰ سی جوزف وجے کی ملاقات
وزیر داخلہ نے خود سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر تصاویر کے ساتھ اس ملاقات کی اطلاع دی۔ اسے مرکز اور تمل ناڈو حکومت کے درمیان نئے سیاسی اور انتظامی تال میل کی شروعات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Maharaja Bir Bikram Jayanti: امت شاہ نے تریپورہ کے مہاراجہ بیر بکرم کشور مانکیہ بہادر کو ان کی یوم پیدائش پر پیش کی خراج عقیدت
تریپورہ کے اہم ہوائی اڈے کا نام بھی مہاراجہ بیر بکرم کشور مانکیہ بہادر کی یاد میں رکھا گیا ہے۔ اگرتلہ میں واقع ’مہاراجہ بیر بکرم ایئرپورٹ‘ ان کی خدمات اور ریاست کی ترقی میں تاریخی کردار کی یاد دلاتا ہے۔ ایئرپورٹ کا ان کے نام سے منسوب ہونا تریپورہ کی تاریخ میں ان کے مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔
Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے کشابھاؤ ٹھاکرے کی یوم پیدائش پرپیش کیا خراج عقیدت
امت شاہ کے مطابق کشابھاؤ ٹھاکرے نے بھارتیہ جن سنگھ کے دور سے لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی کے پھیلاؤ تک طویل عرصے تک تنظیم کے لیے کام کیا۔ انہوں نے کئی نسلوں کے کارکنوں کی رہنمائی کی اور انہیں سیاسی و سماجی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔اسی وجہ سے پارٹی کے اندر کشابھاؤ ٹھاکرے کو صرف ایک سیاسی رہنما کے طور پر نہیں بلکہ ایک سرپرست، مربی اور رہنما کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔
Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے اروند گھوش کی یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
وزیر داخلہ امت شاہ کے مطابق اروند گھوش نے ہندوستانیوں کو غیر ملکی حکمرانی کے خلاف متحد ہوکر کھڑے ہونے کی ترغیب دی۔ انہوں نے آزادی کو محض ایک سیاسی تبدیلی کے طور پر نہیں دیکھا ،بلکہ اسے ملک کے خود اعتمادی، قومی بیداری اور روحانی جاگرتی سے بھی جوڑا۔اروند گھوش کی تحریروں اور خیالات میں بھارت کی آزادی کے ساتھ ساتھ اس کی تہذیبی، ثقافتی اور روحانی شناخت پر بھی خاص زور نظر آتا ہے۔
Shravan Shivratri 2026: امت شاہ، وزیر دفاع سمیت کئی لیڈروں نے ملک کے عوام کو شراون شیوراتری پر مبارکباد دی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے بھگوان شیو سے سب کی اچھی صحت، خوشحالی اور امن و سکون کی پرارتھنا کی۔ انہوں نے لکھا، ’’تمام اہل وطن کو مقدس شراون ماہ کی شیوراتری کی دلی مبارکباد۔
Rahul Gandhi on Anti Paper Leak Bill: راہل گاندھی نے کہا- طلبا پر بربریت کا حکم کس نے دیا، پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ
پارلیمانی امورکے وزیرکرن رِجیجونے کہا کہ راہل گاندھی غیرپارلیمانی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ اس پر راہل گاندھی نے کہا کہ انہوں نے کسی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال نہیں کیا۔ کرن رجیجو نے کہا کہ اگر راہل گاندھی وقار اور حدود میں رہ کربات کریں گے تو ان کی بات سنی جائے گی۔ بعد میں راج ناتھ سنگھ نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی غیر پارلیمانی لفظ استعمال ہوا ہے تواسے کارروائی سے حذف کر دیا جائے۔
Jharkhand’s top Maoist leader Misir Besra: امت شاہ کی قیادت میں بڑی کامیابی، ایک کروڑ روپے کا انعامی ماؤ نوازلیڈرمسر بیسرا گرفتار
سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ مسر بیسرا کی گرفتاری ماؤ نواز تنظیم کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، کیونکہ وہ تنظیم کی حکمت عملی تیار کرنے والے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ چند برسوں میں جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ میں مسلسل کارروائیوں کے نتیجے میں کئی اہم ماؤ نواز کمانڈر یا تو مارے جا چکے ہیں یا گرفتار کیے جا چکے ہیں
Ashwini Vaishnaw Birthday: وزیر داخلہ امت شاہ نے اشونی ویشنو کو یوم پیدائش پردی مبارکباد د، ریلوے اور ڈیجیٹل انڈیا میں خدمات کو سراہا
ریلوے کو جدید بنانے اور آئی ٹی کے شعبے کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کے لیے آپ کی انتھک کوششیں وزیر اعظم نریندر مودی کے بغیر رکاوٹ نقل و حمل اور ڈیجیٹل انڈیا کے خواب کو نئی سمت دے رہی ہیں۔ اللہ آپ کو طویل، صحت مند اور کامیاب زندگی عطا فرمائے۔"اشونی ویشنو 2019 سے نریندر مودی حکومت میں مرکزی وزیر کی حیثیت خدمات انجاسےم دے رہے ہیں
Chirag Paswan met Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ سے چراغ پاسوان کی ملاقات، بھرت تیواری کے انکاونٹر پر کیا ہوئی بات؟
مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا کہ بھرت تیواری کے پاس ہتھیار کہاں سے آیا، نہیں آیا، یہ جانچ کا موضوع ہے۔ جس طرح سے خود سپردگی کرنے کے بعد بھی مارا گیا ہے، یہ قطعی طورپرمناسب نہیں ہے۔ اس پورے معاملے پر آرجے ڈی کی طرف سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔
PM Modi Congratulated the CA Community: چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے پر وزیراعظم مودی سمیت کئی لیڈروں نے سی اے برادری کو پیش کی مبارکباد
چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ڈے کے موقع پر بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی مرکزی اور ریاستی لیڈروں نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (سی اے) برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملکی معیشت کی مضبوطی اور شفاف مالیاتی نظام میں ان کے کردار کو سراہا۔





