Amit Shah Visits Chhattisgarh: وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر آج پہنچیں گے چھتیس گڑھ، نکسل مخالف آپریشن میں تیزی لانے پر توجہ دینے کے ساتھ کئی ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
اس دورے کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ نکسل تشدد کے خلاف جاری مہم پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
Amit Shah will visit Chhattisgarh: وزیر داخلہ امت شاہ 22 تا 23 جون چھتیس گڑھ کا کریں گے دورہ، نکسل مخالف مہم کا لیں گے جائزہ
وزیر داخلہ ریاست کی نئی راجدھانی، نیا رائے پور میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی (این ایف ایس یو) کے لیے وقف ایک کیمپس کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔
Amit Shah on Indian languages: ’’جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا-ہندوستانی زبانیں ہیں ملک کی ثقافتی شناخت کی روح
سابق آئی اے ایس افسر آشوتوش اگنی ہوتری کی کتاب ’’میں بوند سویم، خود ساگر ہوں‘‘ کی تقریبِ اجرا کےموقع پر خطاب کر رہے تھے وزیر داخلہ امت شاہ۔
Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے راجکوٹ میں کیا سابق وزیراعلیٰ وجے بھائی روپانی کا آخری دیدار، کہا-ان کا جانا میرے لیے ذاتی نقصان
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجکوٹ میں پہنچ کر وجے بھائی روپانی کے آخری دیدار کیے اور انھیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Disaster Management: امت شاہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر ڈیزاسٹر مینیجمنٹ پلان بنانے پر دیا زور، کہا-90 دنوں کے اندر مرکز کے ساتھ شیئر کریں پلان
ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور ڈیزاسٹر ریسپانس فورسز کے ریلیف کمشنروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے آسمانی بجلی اور گرج چمک سے نمٹنے کے لیے ریاستی سطح کے ایکشن پلان پر زور دیا۔
Amit Shah Bhopal Visit: بھوپال پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر اعلیٰ موہن یادو نے کیا استقبال، کہا-آپ کی آمد سے ہمیشہ ملتی ہے نئی توانائی
اس سے پہلے بی جے پی اراکین اسمبلی اور اراکین پارلیمان کا ٹریننگ کیمپ آج مدھیہ پردیش کے پہاڑی مقام پچمڑھی میں شروع ہوا۔
Ahmedabad Plane Crash: وزیر داخلہ امت شاہ پہنچے احمدآباد، جائے وقوعہ کا دورہ کرتے ہوئے لی حادثے کی جانکاری
وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل اور شہری ہوا بازی کے وزیر بھی موقع پر نظر آئے۔
Amit Shah thanks PM Modi: چھ ہزار کروڑ سے زیادہ کے ریلوے پروجیکٹ کی منظوری کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ نے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ، کہا-متعلقہ ریاستوں کی ترقی کا سفر ہوگا تیز
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں وزارت ریلوے کے 6,405 کروڑ روپے کے دو پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔
Amit Shah holds important meeting on flood management: وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب کے انتظام کے حوالے سے کی اہم میٹنگ، ریاستوں کو چوکس اور تیار رہنے کی ہدایت
واضح رہے کہ ملک کے کئی حصوں میں حال ہی میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہیں۔ ایسے میں وزارت داخلہ کی یہ میٹنگ نہایت اہم ہے۔
Home Minister Amit Shah: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نکسلیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز میں شامل افسران سے کی ملاقات، کہا-جلد ہی فوجیوں سے بھی ملنے جاؤں گا چھتیس گڑھ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان افسروں سے ملاقات کی ہے، جنھوں نے ملک بھر میں نکسلزم کے خلاف حالیہ کامیاب آپریشنز میں اہم کردار ادا کیا ہے۔





