Janmashtami 2026: جنم اشٹمی 2026: پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد، شری کرشن کی تعلیمات کو کیا اجاگر
وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو جنم اشٹمی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغامات میں دونوں لیڈران نے شری کرشن کی تعلیمات، بے لوث عمل اور ان کے ذریعہ کیے گئے اچھے کاموں کو اجاگر کیا۔
Suvendu Adhikari Meets PM Modi and Amit Shah: دہلی پہنچے بنگال کے سی ایم شوبھیندو ادھیکاری: پی ایم مودی اور وزیرِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات، جانیں کیا وعدہ کیا
بنگال کے سی ایم شوبھیندو ادھیکاری نے دہلی میں پی ایم مودی اور وزیرِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ کہا- بنگال میں لائیں گے بہتر حکمرانی اور ڈبل انجن سرکار کے ذریعے ترقی کو نئی رفتار دیں گے۔
Rahul Gandhi’s Speech in Raebareli: رائے بریلی میں راہل گاندھی کا خطاب، وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پر قابلِ اعتراض تبصرہ
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ راہل گاندھی نے رائے بریلی کے لودھواری گاؤں میں منعقدہ ’بہوجن سوا بھیمان سبھا‘ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف قابلِ اعتراض بیان دیا ہے۔ انہوں نے متنازع تبصرہ کرتے ہوئے دونوں کو غدار قرار دیا اور ملک بیچنے کا الزام لگایا۔
Amit Shah’s Utkal Diwas Message: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اڈیشہ کے یومِ تاسیس پر ریاست کے عوام کو دی مبارکباد، کہا- بھارت کو اپنی تاریخ، ادب اور موسیقی پر ہے فخر
مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے بھی اُتکل دیوس کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اڈیشہ اپنی ثقافت، مذہب، فنون اور فنِ تعمیر کی وجہ سے منفرد شناخت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موہن چرن ماجھی کی قیادت میں ریاست مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن رہے گی اور عوام کی زندگی میں خوشحالی آئے گی۔
Aacharya Pramod Krishnam X Attack: آچاریہ پرمود کرشنم کا جے این یو میں وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ شاہ مخالف نعروں پر سخت حملہ
کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک سخت سیاسی بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم مودی مخالف نعرے لگانے والوں پر براہِ راست تنقید کی۔
Amit Shah on ABVP’s DUSU Win: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی شاندار جیت پر دی مبارکباد
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر داخلہ امت شاہ نے لکھا کہ ’’دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی زبردست فتح پر کارکنان کو مبارکباد۔
Mehbooba Urges Amit Shah to Revisit Yasin Malik’s Case: ’’یاسین ملک کے معاملے پر انسانی نقطۂ نظر سے کیا جائے غور‘‘، محبوبہ مفتی نے وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط
انھوں نے کہا کہ ایک ایسا شخص جس نے امن کا راستہ چُنا، اب مکمل خاموشی کے ساتھ جیل میں ہے اور اس کے خلاف سزائے موت کی کارروائی کا امکان بھی موجود ہے۔
Amit Shah Mocks Rahul’s Yatra as Vote Bank Politics: وزیر داخلہ امت شاہ نے راہل گاندھی کی ’’ووٹر ادھیکار یاترا‘‘ کو قرار دیا ’’گھس پیٹھیا بچاؤ یاترا‘‘، بہار کے روہتاس میں بی جے پی کارکنان سے کیا خطاب
انھوں نے کہا کہ ’’اگر غلطی سے بھی ان کی حکومت بنی، تو بہار کے ہر ضلع میں صرف گھس پیٹھیے ہی نظر آئیں گے۔ ہمیں عوام کو بروقت خبردار کرنا ہوگا۔‘‘
Amit Shah Vows Linguistic Inclusivity: ’’آپ ہمیں اپنی زبان میں خط لکھیں، ہم اسی زبان میں جواب دیں گے‘‘، آل انڈیا آفیشل لینگویج کانفرنس سے امت شاہ نے کیا خطاب
امت شاہ نے بتایا کہ وزارت داخلہ نے ایک ترجمہ نظام ’سارتھی‘ شروع کیا ہے، جس کے ذریعے ہندی سے ملک کی تمام بڑی زبانوں میں ترجمہ ممکن ہے۔
Amit Shah to Inaugurate 2nd National ANTF Conference: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس کے سربراہان کی دوسری قومی کانفرنس کا افتتاح، این سی بی کی سالانہ رپورٹ بھی کریں گے جاری
اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں وزیر داخلہ امت شاہ NCB کی سالانہ رپورٹ 2024 جاری کریں گے اور آن لائن منشیات تلفی مہم کا آغاز بھی کریں گے۔





