Bharat Express DD Free Dish

Hindu-Muslim

گیان واپی مسجد کی 839 صفحات پرمشتمل اے ایس آئی رپورٹ سے متعلق مسلم فریق کی طرف سے انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کے وکیل اخلاق احمد نے ریسیو کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندو فریق ایکسپریٹ نہیں ہے، جو کسی بلڈنگ کو دیکھ کر بتا سکے کہ پتھر کتنا پرانا ہے۔ ایسا اے ایس آئی کی رپورٹ میں بھی نہیں لکھا ہے۔

مسوری کے ہوم اسٹے میں ایک نوجوان کے قتل معاملے میں سنسنی خیزانکشاف ہوا ہے۔ الگ الگ مذہب سے ہونے کے سبب عاشق کے ذریعہ شادی سے انکار کرنے کے بعد معشوقہ نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر قتل کردیا۔

کمال آرخان نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں مسلمانوں کو عجیب وغریب مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسلام کی حفاظت نہیں کر پا رہے ہیں، اس لئے مسلمانوں کو مذہب تبدیل کرلینا چاہئے۔

Center Same Sex Marriage: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں ہم جنس پرست شادی سے متعلق کہا کہ صرف ہندو ہی نہیں بلکہ اسلام کے مذہبی اصولوں میں بھی اس طرح کی شادی کی پابندی ہے۔

Communal Violence in Karnataka: کرناٹک میں شرپسندوں نے ایک آٹو ڈرائیور پر بھی حملہ کیا اور اس کی گاڑی کو توڑدیا۔ علاقے میں کشیدگی کے پیش نظرپولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کئے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔