Himachal Landslide: ہماچل میں لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے کئی گاؤں کا رابطہ منقطع، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
ہماچل پردیش میں 27 جون سے 16 اگست کے درمیان بادل پھٹنے اور سیلاب کے واقعات میں 20 سے زیادہ افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ کئی لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے واقعات لاہول، اسپتی، کنور، اونا، کلو، منڈی، سرمور، چمبہ، ہمیر پور، شملہ اور سولن اضلاع میں پیش آئے ہیں۔
Himachal Flood: ہماچل میں موسلا دھار بارش سے 60 افراد ہلاک، کئی گھر لینڈسلائڈنگ کی لپیٹ میں
پونگ ڈیم سے پانی چھوڑنے سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پینے کے پانی کے 400 منصوبے متاثر ہوئے ہیں۔