Bharat Express DD Free Dish

Hasin Jahan

یہ معاملہ کئی برس پرانا ہے۔ حسین جہاں نے الزام عائد کیا تھا کہ محمد شامی نے گھریلو اخراجات کے لیے انہیں ایک لاکھ روپے کا چیک دیا تھا، جو بینک میں جمع کرانے پر باؤنس ہوگیا۔ اس کے بعد انہوں نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے شامی کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔

محمد شامی مارچ 2025 کے بعد سے بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ 9 مارچ کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ فی الحال شامی گھریلو میچوں میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ رانجی ٹرافی میں انہوں نے اتراکھنڈ کے خلاف 7 وکٹیں اور گجرات کے خلاف 8 وکٹیں حاصل کیں۔ مداحوں کو جلد ہی ان کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا انتظار ہے۔

حسین جہاں کا ایک پوسٹ سرخیوں میں ہے۔ اس پوسٹ میں حسین جہاں نے اپنے اوپر لگے الزامات پر صفائی پیش کی ہے۔ حسین جہاں نے کہا ہے کہ ان کے خلاف جھوٹ پھیلا جا رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ حسین جہاں کے پوسٹ میں اورکیا ہے؟

بھارت کے اسٹار فاسٹ بولر محمد شامی سے علیحدگی کے بعد بھی حسین جہاں اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی بیٹی آئرا کی سالگرہ منا رہی تھیں، جس پر انہوں نے  محمد شامی پر طنز بھی کیا کہ سوشل میڈیا پر دکھاوا تو کیا، لیکن آئرا کے لیے کوئی تحفہ نہیں بھیجا۔

حسین جہاں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اس ویڈیو کے ساتھ بہت سی باتیں بھی لکھی ہیں۔ حسین جہاں نے محمد شامی کے لیے لکھا کہ 'میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں جانو'۔

حسین جہاں کی اس ویڈیو پر محمد شامی کے شائقین حسین جہاں کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا، 'شامی بھائی اب نہیں پگھلیں گے، وہ آپ سے ناراض ہیں۔