Bharat Express

Haryana Punjab High Court

2021 میں، پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے رام رحیم اور چار دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ 10 جولائی 2002 کو رنجیت سنگھ کو کروکشیتر کے خان پور کولیا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

سپریم کورٹ  نے پیر کے روزہوئی سماعت کے دوران کہا کہ ریٹرننگ آفیسر پرمقدمہ چلنا چاہئے۔ کیا ریٹرننگ آفیسراسی طرح سے الیکشن کراتے ہیں؟ یہ جمہوریت کے ساتھ مذاق ہے۔ یہ جمہوریت کا قتل ہے۔

ملک کی سب سے بڑی عدالت نے یہ بھی کہا کہ معاملے میں ایک مناسب حکم کی ضرورت تھی، جسے جاری کرنے میں ہائی کورٹ ناکام رہا ہے۔ ہم حکم دیتے ہیں کہ چنڈی گڑھ میئر کارپوریشن الیکشن کا پورا ریکارڈ ہائی کورٹ رجسٹرار جنرل کے پاس ضبط کرلیا جائے اور بیلٹ پیپر، ویڈیو گرافی کو بھی محفوظ رکھا جائے۔

ہائی کورٹ نے ریسلنگ فیڈریشن کے انتخاب پر روک لگائی۔ ہائی کورٹ سے روک کے بعد کل انتخاب نہیں ہوگا۔ پنجاب۔ہریانہ ہائی کورٹ نے انتخاب پر روک لگائی

نوح میں گزشتہ چار روز سے مسماری کا سلسلہ جاری تھا۔ اس دوران 753 سے زائد مکانات، دکانیں، شوروم، کچی آبادیوں اور ہوٹلوں کو مسمار کیا گیا ہے۔ انہیں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انتظامیہ نے کہا کہ ان میں رہنے والے لوگ 31 جولائی کے تشدد میں ملوث تھے۔