Rohit Sharma: ممبئی انڈینس کے بعد کیا روہت شرما بھی ٹیم انڈیا کی کپتانی سے بھی ہوں گےدستبردار ؟ آئی پی ایل کے فیصلے کا بی سی سی آئی پر کتنا اثر پڑے گا؟
ہاردک پانڈیا اگلے سیزن میں ممبئی کی کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔ فرنچائز کے اس فیصلے نے سب کو حیران کر دیا۔
IPL 2024: ہاردک پانڈیابنے ممبئی انڈینز کے نئے کپتان ، روہت شرما سے چِھن گئی کرسی
ممبئی نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا اور پانڈیا کو کپتان بنانے کی خبر شیئر کی۔ ممبئی نے بیان میں لکھا، ''ممبئی انڈینز آج کپتانی میں تبدیلی کا اعلان کر رہی ہے۔ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اگلے سیزن میں کپتانی کریں گے
Hardik Pandya out of World Cup: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، ہاردک پانڈیا چوٹ کی وجہ سے ورلڈ کپ سے باہر
ہاردک پونے میں کھیلے گئے میچ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے تھے۔ ان کا بایاں ٹخنہ زخمی تھا۔ ہاردک اس وجہ سے نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف نہیں کھیلے تھے۔ ان کی جگہ پرسدھ کرشنا کو ہندوستانی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔
World Cup 2023: نیوزی لینڈ کے خلاف دھرمشالہ میچ سے باہر ہوئے ہاردک پانڈیا، بی سی سی آئی نے جاری کی میڈیکل رپورٹ
Hardik Pandya Ruled Out: بی سی سی آئی نے ہاردک پانڈیا کی میڈیکل رپورٹ جاری کی ہے۔ وہ دھرمشالہ میں کھیلے جانے والے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔
Hardik Pandya’s injury is being assessed: ورلڈ کپ مقابلے میں ٹیم انڈیا کو لگا بڑا جھٹکا، ہاردک پانڈیا ہوئے زخمی،اسپتال میں داخل
اس پورے معاملے میں ابھی تک ہندوستانی شائقین کے لیے کوئی اچھی خبر نہیں آئی ہے۔ بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو انجری کے بعد اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ ہاردک پانڈیا کا اسپتال میں اسکین کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہاردک پانڈیا آج دوبارہ میدان میں نظر نہیں آئیں گے۔ اسے بھارت کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
India vs Australia 3rd ODI: تیسرے ونڈے سے پہلے ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، ہاردک پانڈیا اور محمد شمی بھی نہیں ہوں گے پلیئنگ الیون کا حصہ
IND vs AUS 3rd ODI: ہندوستانی ٹیم تین ونڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے آگے ہے۔ وہیں، ہندوستان-آسٹریلیا سیریز کا آخری ونڈے مقابلہ بدھ کے روز راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔
IND vs WI: ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے T20 میچ میں 7 وکٹ سے شکست دی، سوریہ کمار یادو بنے پلیئر آف دی میچ
سوریہ کمار یادو ٹیم انڈیا کی جیت کے ہیرو تھے۔ سوریہ کمار یادو نے 44 گیندوں میں 83 رنز کی اننگ کھیلی۔ انہوں نے اپنی اننگ میں 10 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔
IND vs WI T20: آج کھیلا جائے گا بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، اس 21 سالہ کھلاڑی کا ڈیبیو طے؟
جہاں ٹیم انڈیا نوجوان کھلاڑیوں سے لیس ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں ایک سے بڑھ کر ایک پاور ہٹر ہیں۔ میزبان ٹیم کے پاس کائل میئرز، نکولس پورن، شمرون ہیٹمائر اور روومین پاول کی شکل میں بہت سے بڑے ہٹرز اور ٹی ٹوئنٹی کے ماہر کھلاڑی ہیں۔
IND vs WI T20: گیانا میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو لگاتار دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 2 وکٹوں سے دی شکست
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جس میں تلک ورما نے ٹیم انڈیا کے لیے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنائی۔ انہوں نے 41 گیندوں میں 51 رنز بنائے۔ ایشان کشن نے 23 گیندوں میں 27 رنز بنائے۔ ہ
IPL 2023: موہت شرما نے بچائی ہاردک پانڈیا کی لاج، آخری اوور میں پلٹی بازی، کے ایل راہل کی اننگ پر پھرگیا پانی
آئی پی ایل 2023 کے 30ویں مقابلے میں گجرات ٹائٹنس اور لکھنو کے درمیان کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو ملی۔ آخری اوور میں گجرات کے تیز گیند باز موہت شرما نے بازی پلٹ دی۔ اس میچ میں دونوں ٹیم کے کپتانوں ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل کے بلے سے شاندار نصف سنچری دیکھنے کو ملی۔