National Democratic Party Chief Hanuman Beniwal: کیا ہنومان بینیوال انڈیا اتحاد میں رہیں گے یا چھوڑدیں گے؟ کہا پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
ناگور لوک سبھا سیٹ سے نومنتخب ایم پی ہنومان بینیوال نے 7 جون کو کہا، "آرایل پی انڈیااتحاد کا حصہ ہے لیکن اتحاد کی میٹنگ میں مجھے اور راشٹریہ لوک تانترک پارٹی کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
Rajasthan Election 2023: خود اسمبلی الیکشن کے میدان میں اترے ہنومان بینیوال، آر ایل پی نے کی 10 امیدواروں کی فہرست جاری
ہنومان بینیوال خود راجستھان کی کھینوسر اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہیں بھوپال گڑھ سے پکھراج گرگ، میڑتا سے اندرا دیوی باوری، پربتسر سے لچھارام بڈرڑا اور کولایت سے ریوترام پنوار کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Rajasthan Politics: اگر سچن پائلٹ نئی پارٹی بناتے ہیں تو ہم اتحاد کریں گے – گہلوت کے خلاف محاذ کھولنے والے کانگریس لیڈر کو ہنومان بینیوال کی کھلی پیشکش
اس پر بینیوال نے کہا، ''میں صرف تجاویز دے سکتا ہوں۔ اگر وہ پارٹی بناتے ہیں تو ہم اتحاد کریں گے۔ اگر وہ اپنی پارٹی نہیں بناتے تو یہ ان کی مرضی ہے۔ کانگریس اور بی جے پی کے خلاف کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔