Israel-Gaza War: غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت کی بین الاقوامی سطح پر مذمت، امدادی گروپوں نے روکی خوراک کی فراہمی، خطے میں بھوک مری جیسی صورتحال
حملے کے فوراً بعد سائپرس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ امدادی سامان کے ساتھ بھیجے گئے جہاز واپس لوٹ رہے ہیں اور تقریباً 240 ٹن امدادی سامان جہاز سے نہیں اتارا جا سکا۔
Muslim leaders reject Biden’s invitation to Iftar: ” غزہ میں فاقہ کشی ہے، دعوت میں کیسے شامل ہو جائیں“ ، جنگ کی وجہ سے مسلم لیڈران نے صدر جو بائیڈن کی دعوتِ افطار کو ٹھکرایا
صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کو خدشہ ہے کہ بائیڈن کے لیے مسلمانوں کی کم ہوتی حمایت ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
Gaza on War: غزہ کے کئی مقامات پر اسرائیل نے کیا شدید حملہ، خواتین اور بچے سمیت درجنوں افراد ہلاک، کئی کی حالت تشویشناک
امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے فون پر بات کی اور ان سے رفح میں آپریشن نہ کرنے پر زور دیا اور غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حماس کے جنگجوؤں کو نشانہ بنانے کے لیے متبادل راستہ تلاش کرنے کی درخواست کی۔ اسرائیلی حکام کی ٹیم اس پر بات چیت کے لیے واشنگٹن پہنچی۔





