Israeli army killed 24 people in Gaza: غزہ میں صہیونی افواج نے مزید 24 فلسطینیوں کو کیا شہید، ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور تباہ کن انسانی بحران پر اسرائیل کو عالمی تنقید کا سامنا
الاقصیٰ اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ایاز الجابری نے کہا کہ بجلی پیدا کرنے کے لیے ایندھن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بغیر تمام مریضوں کو موت ہو سکتی ہے۔
Israel Hamas War: ‘‘اس برائی کو کوئی ریاست نہیں دی جا سکتی’’…، فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ‘دہشت گردی کیلئے انعام جیسا’، نیتن یاہو نے ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کو کیا خبردار
اسرائیلی وزیر اعظم نے زور دے کر کہا، "یہ ایک دہشت گرد ریاست ہو گی۔ یہ 7 اکتوبر کے قتل عام کو بار بار دہرانے کی کوشش کرے گی، لیکن ہم اس سے اتفاق نہیں کریں گے۔"
Israel-Gaza War: غزہ کے رفح اور جبالیہ میں سڑکوں پر شدید لڑائی جاری، اسرائیلی کے تازہ حملوں میں دو درجن سے زائد افراد ہلاک، دونوں علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے صہیونی فوج
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) نے رفح میں خوراک کی تقسیم کا پروگرام سیکورٹی خدشات کے باعث معطل کردیا تھا جس سے لوگوں کے لیے ایک نیا بحران پیدا ہوگیا ہے۔