Bahraich School News: بہرائچ کے پرائیویٹ اسکول کی مذموم حرکت، سوالیہ پرچہ ہندوستانی مسلمانوں کو دہشت گردی بتایا ،مقامی مسلمانوں میں بر ہمی ،کار وائی کا کیا مطالبہ
جمعیۃ علماء ہند کے ضلع صدر مولانا قاری زبیر نے کہا کہ پرائیویٹ اسکول میں جاری سوالیہ پرچہ میں مسلمانوں کے حوالے سے کئی متنازعہ تبصرے ہیں۔ اس میں ہندوستانی مسلمانوں کا تعلق دہشت گرد تنظیم سے بتایا گیا ہے اور مسلمانوں کا دہشت گردوں سے موازنہ کیا گیا ہے جو کہ قابل مذمت ہے