Bharat Express

Gujrat

نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی نے گجرات قانون ساز اسمبلی انتخابات کے لیے چھ امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے۔  دوسری فہرست میں، بی جے پی نے دھوراجی سے مہندر بھائی پاڈلیہ، کھمبالیہ سے ملو بھائی بیرا، کوتیانہ سے ڈھیلی بین مالدے بھائی اوڈیدرا، بھاؤ نگر ایسٹ سے سیجل …

سورت، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): ریاست گجرات کے سورت ضلع میں وندے بھارت ایکسپریس پر پتھراؤ کا معاملہ ساممنے آیا ہے۔ اسی ٹرین میں اے آئی ایم آئی ایم کے سبراہ اسدالدین اوویسی سفر کر رہے تھے۔ ٹرین پر نا معلوم افراد نے پتھراؤ کردیا۔ پارٹی کے سینئیر لیڈر وارس پٹھان نے دعویٰ کیا ہے …

گجرات، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات اسمبلی الیکشن 2022،  عام آدمی پارٹی نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے اپنی گیارہویں فہرست جاری کر دی ہے۔  اس فہرست میں بارہ امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔  جانیں کس نے کہاں سے ٹکٹ لیا؟  عام آدمی پارٹی نے اب تک 151 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا …

 بھارت ایکسپریس /موربی کے کیبل پل پر پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ موربی میں پل حادثے کے بعد میونسپلٹی کے چیف آفیسر سندیپ سنگھ جھالا کو معطل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ان سے پوچھ گچھ بھی کی تھی۔ سندیپ سنگھ جھالا سے تقریباً …

گجرات کے موربی میں دریائے ماچھو پر ایک سسپنشن پل گرنے سے کم از کم 140 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں کافی بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد موربی میں انتظامیہ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں لگی ہوئی ہے۔  گجرات کے وزیر اعلیٰ اور …

ایک ایسے وقت میں جب مہاراشٹر پڑوسی ریاست گجرات کے کئی بڑے پروجیکٹس سے محروم ہو رہا ہے، مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے ناگپور اور اس کے آس پاس ٹاٹا گروپ سے سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔

گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان یکم نومبر کو کیا جا سکتا ہے۔  معلومات کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی۔  پہلے مرحلے میں یکم یا 2 دسمبر اور دوسرے مرحلے میں 4 یا 5 دسمبر کو پولنگ ہونے کا امکان ہے۔  نتیجہ 8 دسمبر کو آسکتا ہے۔  کہا جا رہا …

گجرات انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اسکولی تعلیم کے ماڈل پر دعوؤں اور وعدوں کا ہنگامہ جاری ہے۔آج وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر میں مشن اسکول آف ایکسی لینس کا آغاز کیا ہے  یہ اسکول 5 جی کی جدید ترین ٹکنالوجیوں اور سہولیات کے ذریعہ اسکولی تعلیم …

گجرات حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ میں قیدیوں کی رہائی کی حمایت میں حلف نامہ دیا تھا۔  گجرات حکومت نے حلف نامے میں کہا کہ قیدیوں کی رہائی میں قانونی عمل کی پیروی کی گئی ہے۔  درخواست گزار سبھاشنی علی اور دیگر کی طرف سے پیش ہوئے کپل سبل،  نے سپریم کورٹ میں جسٹس …

وڈودرا کے کپورائی چوک کے پاس ایک ٹرک اور بس کی آمنے سامنے کی ٹکر ہو گئی جس کی وجہ سے ڈرائور سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں۔ گجرات ریاست کے وڈودرا ضلع میں ایک نجی بس اور ٹرک کےدرمیان ٹکر ہو گئی جس میں ڈرائور …