Bharat Express DD Free Dish

Gujarat

کہ گجرات میں 2022 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے اقتدار قائم رکھتے ہوئے 182 رکنی اسمبلی میں 156 سیٹیں جیتیں۔ کانگریس نے 2017 کے انتخابات میں 77 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی لیکن گزشتہ سال کے انتخابات میں یہ کم ہوکر 17 سیٹوں پر رہ گئی۔

صاحب باغ پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق راجستھان اسپتال کے تہہ خانے میں صبح 4.30 بجے آگ لگی۔

بارش کے باعث ڈیموں اور دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ جس کی وجہ سے دیہات الگ تھلگ ہو گئے۔ ریاست کے کئی حصے پانی میں ڈوب گئے۔

حادثے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس کانسٹیبل اور ہوم گارڈ بھی شامل ہے، جو تھار اور ڈمپر حادثے کے بعد کارروائی کے لیے موقع پر پہنچے تھے۔

ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یوپی، ایم پی، گجرات، ہریانہ کے کئی اضلاع میں زندگی مفلوج ہوکر رہ  گئ ہے

گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔اس سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے

ولیس ٹیم کے ایک سینئر افسر کے حوالے سے دی برینڈن سن اخبار نے پیر کو اپنی خبر میں کہا، "اسینیبوئن ندی کے پاس ایک لاش ملی ہے اور ٹیم کا ماننا ہے کہ یہ اسینیبوئن کمیونٹی کالج کے ایک طالب علم وشے پٹیل کی ہے، جو جمعہ کو صبح سے لاپتہ بتایا گیا تھا۔

میٹنگ میں بینکنگ سکریٹری وویک جوشی بھی موجود تھے۔ ایک اور ٹویٹ میں، وزارت خزانہ نے کہا، بینکوں اور انشورنس کمپنیوں کے ایم ڈیز نے سائیکلون بائپرجائے کے لیے احتیاطی تدابیر کے بارے میں تفصیلی اپ ڈیٹ فراہم کیا۔

آئی ایم ڈی کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ بپرجوائے طوفان اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب میں گجرات کے جاکھاؤ پورٹ سے 280 کلومیٹر دور ہے۔ طوفان کی رفتار گزشتہ 6 گھنٹوں میں کم ہوئی ہے اور یہ تقریباً مستحکم ہے۔

سمندری طوفان بپرجوئے کے پیش نظر ساحل کے قریب  سے ملے دیہاتوں (گاؤں ) سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے ۔لیکن دیہاتیوں کو خدشہ ہے کہ اگر وہ اپنے جانوروں کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلے گئے تو اس آفت میں جانوروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے