GST reform: A reset for growth: جی ایس ٹی میں اصلاحات، ترقی کی نئی راہ
اگرچہ حکومت نے اس کا براہ راست اعتراف نہیں کیا، لیکن جی ایس ٹی میں یہ بڑی تبدیلیاں کافی عرصے سے زیرِ غور تھیں اور ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کی تجارتی پالیسیوں نے اس پر عملدرآمد میں رفتار تیز کر دی۔
Lower GST & Navratri give mega start to festive sales: کم جی ایس ٹی اور نوراتری نے دیوالی شاپنگ سیزن کو زبردست دی شروعات
ایمیزون انڈیا کے VP سوربھ سریواستو نے بتایا: ایمیزون گریٹ انڈین فیسٹیول (پرائم ممبرز کے لیے اوپن) میں مختلف کیٹیگریز میں کئی گنا فروخت میں اضافہ ہوا ہے، خاص طور پر پریمیم مصنوعات کی کارکردگی بہترین رہی ہے۔
Modi’s Diwali gift unwrapped: GST reset kicks in, easing pressure on your walletدیوالی کا تحفہ – جی ایس ٹی میں کمی، بچت میں اضافہ، اور معیشت کو ملی نئی رفتار
یہ "دیوالی کا تحفہ" عوام کے لیے کم قیمتوں، زیادہ بچت، اور بہتر معیشتی حالات کی صورت میں سامنے آیا ہے، جو کہ ایک کھپت پر مبنی ترقی کا راستہ ہموار کر سکتا ہے۔
Mamata Banerjee GST Reform Credit Politics: جی ایس ٹی ریفارم پر کریڈٹ وار، ممتا بنرجی بولیں – اس کا سہرا مرکز کو نہیں، مجھے جاتا ہے
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے ہی مرکزی حکومت کو خط لکھ کر انشورنس پر جی ایس ٹی سے چھوٹ دینے کی بات کی تھی۔ اب مرکزی حکومت اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔
PM Modi explains the importance of GST reforms: ’’پہلے بنگلور کا سامان یورپ سے ہوکر پہنچتا تھا حیدرآباد …‘‘، پی ایم مودی نے بتائی جی ایس ٹی اصلاحات کی اہمیت
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اصلاح ایک مسلسل چلنے والا عمل ہے جو وقت اور ملک کی ضرورتوں کے ساتھ بدلتا رہتا ہے۔ ملک کی ترقی کے ساتھ، نئی نسل کی اصلاحات ضروری ہو جاتی ہیں۔ اسے مد نظر رکھتے ہوئے اور موجودہ ضرورتوں اور مستقبل کی امنگوں کو دیکھتے ہوئے، جی ایس ٹی نظام میں نئی اصلاحات کی گئیں۔ نئے نظام میں صرف 5 فیصد اور 18 فیصد ٹیکس سلیب نافذ ہوں گے، جس سے روزمرہ کی ضروری اشیاء سستی ہو سکیں گی۔
GST 2.0: جی ایس ٹی اصلاحات سے زندگی گزارنے اور کاروبار کرنے میں آسانی ہوگی: وزیر اعظم نریندر مودی
جی ایس ٹی میں کمی سے ایم ایس ایم ای اور کسانوں کو بھی فائدہ ہوگا۔ فوڈ پروسیسنگ کسانوں کی آمدنی کو ملک کی غذائیت سے جوڑتی ہے۔ چراغ پاسوان نے کہا کہ سستے پروسیسڈ فوڈ دودھ، اناج، پھل اور مصالحہ جات کی سال بھر خریداری کو بڑھاتے ہیں، ضیاع کو کم کرتے ہیں اور بہتر قیمت حاصل کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
GST 2.0 Set to Reset Real Estate Market: جی ایس ٹی 2.0 سے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں پڑے گی نئی جان، سستے گھروں کی طلب میں ہوگا اضافہ: اروند نندن
اروند نندن کے مطابق جی ایس ٹی میں کمی کے ساتھ ہی نوراتری اور دیوالی جیسے تہواروں کا موسم مارکیٹ کے لیے خوش آئند ہے۔
GST Cut on Drones to Boost Defence and Manufacturing: ڈرونز پر جی ایس ٹی میں کمی دفاعی شعبے کی ترقی کے حوالے سے نہایت اہم پیش رفت، نومورا نے اصلاحات کو سراہا
نامور مالیاتی ادارہ نومورا نے اس تبدیلی کو دفاعی ساز و سامان کی خریداری پر بالواسطہ ٹیکس کے بوجھ کو کم کرنے والا قرار دیا ہے۔
GST Cut to Boost Access and Growth in Indian Pharma: جی ایس ٹی کی شرح میں کٹوتی سے ہندوستانی فارما مارکیٹ میں ہوگی توسیع، عوام کو بھی ہوگا فائدہ
فارماٹریک کے ایک تجزیہ کار نے کہا کہ ’’کم قیمتوں اور مریضوں کی مدد کے پروگراموں سے نہ صرف قیمتیں کم ہوں گی بلکہ کم آمدنی والے طبقات تک دوائیں پہنچانا بھی آسان ہوگا۔‘‘
GST on health and life insurance premiums reduced to zero: See how it will impact your policy costs: صحت اور لائف انشورنس پر جی ایس ٹی صفر، آپ کی پالیسی کے اخراجات پر اس کا کیا اثر پڑے گا؟
مجموعی طور پر، یہ فیصلہ صارفین کے لیے فائدہ مند سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ:انشورنس مزید سستی ہوگی،سماجی تحفظ جیسے شعبوں پر ٹیکس نہ لگانا ایک درست پالیسی ہے،مالی شمولیت بڑھے گی،عوام کو انشورنس کی طرف زیادہ رغبت ہوگی





