Bharat Express

Goods Train

ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ تاہم کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ جائے وقوعہ پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

ٹرین اگرتلہ سے سیالدہ جا رہی تھی۔ یہ حادثہ مغربی بنگال کے رنگاپانی اور نجباری اسٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ امدادی کارروائیوں کے لیے ڈیزاسٹر ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ موقع پر ریلیف ٹرین بھی بھیجی جا رہی ہے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج صبح تقریباً 5.30 بجے پیش آیا۔ جب جے پور سے پھولیرا جانے والی مال گاڑی کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے۔

ریلوے کے ترجمان نے بتایا کہ اچانک طوفان آیا۔ مزدور ملحقہ ریلوے لائن پر کام کر رہے تھے جہاں ایک مال گاڑی کھڑی تھی۔ انہوں نے اس کے نیچے پناہ لی لیکن بدقسمتی سے مال ٹرین جس کا انجن نہیں تھا وہ چلنے لگی جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ا

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایل پی جی سے بھری مال بردار ٹرین کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ یہ معاملہ شاہ پورہ بھٹونی میں واقع بھارت پٹرولیم ڈپو کا ہے۔

اوڈیشہ کے بارگڑھ ضلع میں میندھا پلی کے قریب مال بردار ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مال بردار ٹرین چونا پتھر لے کر جا رہی تھی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

سلطان پور ٹرین حادثہ: سلطان پور میں دو مال گاڑیوں میں تصادم سے ریلوے ٹریک متاثر، کئی ٹرینیں منسوخ