Gold-Silver Price: سونے کی قیمتوں میں استحکام، لیکن چاندی نے لگائی لمبی چھلانگ؛ جانیے آپ کے شہر میں آج کی تازہ قیمتیں
سرافہ بازار میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم بنی ہوئی ہیں، تاہم چاندی کے داموں میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ دہلی میں جہاں سونا گزشتہ روز کے دام پر ہی فروخت ہو رہا ہے، وہیں چاندی کی قیمت 2.14 لاکھ روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔
Gold Silver price: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، جانیئے کیا ہیں آپ کے شہر میں آج کے تازہ نرخ
شادیوں کا سیزن شروع ہو گیا ہے، اس دوران لوگوں کا مارکیٹ جانا اور سونا چاندی خریدنے کا سلسلہ آئندہ کئی مہینوں تک جاری رہنے والا ہے۔ ایسے میں اگر آپ سونا چاندی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔
Odisha: اڈیشہ کے ہوائی اڈے سے 87 کلو سونا اور 100 کلو چاندی ضبط، کنٹینر میں بھرے تھے کروڑوں کے زیورات
سیٹھی نے کہا، "ہم نے پیر کو دو کنٹینر ضبط کیے ہیں۔ ایک کنٹینر میں چاندی کے زیورات تھے، جب کہ دوسرے کنٹینر میں سونے کے ساتھ چاندی کے زیورات تھے۔" انہوں نے مزید بتایا کہ یہ کارگو احمد آباد، ممبئی اور نئی دہلی سے دو نجی ایئر لائنز کے ذریعے منگوایا گیا ہے۔
Workers got gold-silver container: کھدائی کرنے والے مزدوروں کو ملا سونے اور چاندی کے سکوں سے بھرا خزانہ
محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے کی گئی ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ قدیم اشیا تقریباً 200 سال پرانی ہیں۔ کارکنوں نے پہلے اسے بم سمجھا اور اس کی وجہ سے ڈر کے مارے اسے باہر پھینک دیا۔ لیکن جب برتن ٹوٹا تو وہاں موجود تمام کارکنان حیران رہ گئے۔





