First patient of black-white fungus found in Ghaziabad:غازی آباد میں پایا گیا بلیک وائٹ فنگس کا پہلا مریض
غازی آباد، اترپردیش میں سیاہ اور سفید دونوں قسم کی فنگس کا ایک مریض پایا گیا ہے۔ دونوں فنگس مریض میں ہیں۔ یہ اتر پردیش میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے
Boycott of Nikah by Ulema(clerics) if Music and DJ band is played in Baraat: ڈی جے میوزک، بینڈ بجانے پر علماء نہیں کرائینگے شادی میں نکاح
غازی آباد، اتر پردیش کی مسلم مہا سبھا نے علما پر زور دیا کہ وہ 'نکاح' نہ کریں - اگر تقریب میں ڈی جے میوزک یا "براس بینڈ" بجائے جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے مطابق، تنظیم نے ایک بیان جاری کیا جس میں برادریوں کو "سادہ انداز میں" شادی کی تقریبات منعقد کرنے پر راضی کرنے کے لیے علما سے تعاون طلب کیا گیا۔
Ghaziabad : ریل بناتے ہوئے تین لوگوں کی ریلوے ٹریک پر موت
پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں سے ایک کے موبائل کی ڈسپلے اسکرین ٹوٹی ہوئی تھی تاہم وہ کام کر رہی تھی۔ اس موبائل کے ذریعے متوفی کی شناخت 25 سالہ شکیل ولد بشیر کے نام سے ہوئی
غازی آباد کے اسکول کے اوپریٹر نے کی ایک طلبہ کی عصمت دری
( بھارت ایکسپریس ) غازی آباد کے مسوری علاقے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے آپریٹر شہادت نے دو ماہ تک ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی۔ چھٹی کے بعد وہ طالبہ کو موبائل فون چلانا سکھانے کے بہانے روکتا تھا۔ اس نے لڑکی کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے کسی کو بتایا …
Continue reading "غازی آباد کے اسکول کے اوپریٹر نے کی ایک طلبہ کی عصمت دری"
دہلی این سی آر میں ہوئی زبردست آتش بازی کے بعد فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ
دیوالی کے روز صبح سے ہی اے کیو آئی کافی خراب زمرے میں تھا اور جیسے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھی ویسا ہی ہوا۔ دیوالی کی رات دہلی این سی آر میں جم کر آتش بازی ہوئی۔ زور دار آتش بازی کے بعد دہلی، نوئیڑا اور غازی آباد کا AQI لیول بہت زیادہ خراب …
Continue reading "دہلی این سی آر میں ہوئی زبردست آتش بازی کے بعد فضائی آلودگی میں خطرناک اضافہ"