انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اعظم خان کو عدالت میں کیا پیش، مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ اور جوہر یونیورسٹی سے متعلق تحقیقات جاری
ای ڈی کے حکام اعظم خان کو غازی آباد لے کر پہنچے، جہاں انہیں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ای ڈی نے ہفتہ 31 اکتوبر کو اعظم خان کو مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ اور محمد علی جوہر یونیورسٹی سے متعلق جاری منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں حراست میں لیا تھا۔
Jaanta Raja’ In Ghaziabad: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے سمیت اہم شخصیات غازی آباد میں ’جانتا راجا‘ پروگرام میں ہوں گے شریک
یہ پروگرام ہریدوار کی تنظیم دویہ پریم سیوا مشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد چھترپتی شیواجی مہاراج کی وراثت کو اجاگر کرنے کے ساتھ مشن کے فلاحی اور سماجی خدمات کے منصوبوں کی حمایت کرنا ہے۔
‘Janata Raja’ To Be Staged In Ghaziabad From October 22: غازی آباد میں 22 اکتوبر سے عظیم الشان ڈرامہ ’جانتا راجہ‘، راج ناتھ سنگھ کریں گے افتتاح، بھارت ایکسپریس بنا میڈیا پارٹنر
غازی آباد کے سن سٹی میں 22 سے 28 اکتوبر تک چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم الشان ڈرامہ ’جانتا راجہ‘ کی شاندار اور جاندار پیشکش ہوگی۔ 250 فنکاروں، ہاتھیوں، گھوڑوں اور توپوں کے ذریعے تاریخ کو زندہ کیا جائے گا۔
Supreme Court: گمنام شکایات پر سپریم کورٹ برہم، کہا- ایسی حرکتیں ہمیں پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کر سکتیں
چیف جسٹس سوریا کانت، جسٹس جویمالیا باگچی اور جسٹس وی موہنا کی بنچ نے کہا کہ بہت زیادہ امکان ہے کہ ان شکایات کے پیچھے بلڈر ہوں اور ممکن ہے کہ کچھ ایسے وکلا بھی ہوں، جنہوں نے انہیں اس طرح کی غلط صلاح دی ہو۔عدالت نے واضح الفاظ میں کہا، انہیں سمجھنا ہوگا کہ ہم مضبوط لوگ ہیں۔ ایسی حرکتیں ہمیں پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔ ہمیں دباؤ میں لینے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
Horrifying video surfaces: خوفناک ویڈیو آئی سامنے، پولیس چوکی کے باہر نوجوان نے خود کو لگائی آگ، عرفان عرف مونو نے کیوں اٹھایا یہ قدم؟
پولیس چوکی کے باہر عرفان عرف مونو کے خود کو آگ لگانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں نظر آتا ہے کہ مونو نے پہلے اپنے اوپر پٹرول ڈالا اور پھر ماچس کی تیلی جلا کر خود کو آگ لگا لی۔مونو کے قریب کھڑے کچھ لوگ موبائل فون سے اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ آگ لگاتے ہی موقع پر شور مچ گیا۔ اسی دوران پولیس اہلکار چوکی سے باہر آئے اور آگ بجھانے کی کوشش شروع کردی۔
Jaanata Raja Event in Ghaziabad:اکتوبر22سے28تک کے لیے ہوجائیں تیار:’نوجوانوں کوتاریخ سے جوڑنے کی پہل‘،غازی آبادمیں سجے گا’جانتاراجا‘کا اسٹیج
دہلی کے اشوک ہوٹل میں ’جانتا راجا‘ عظیم الشان ڈرامے کی پیشگی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اکتوبر میں غازی آباد میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم الشان ڈرامے ’جانتا راجا‘ پیش کیا جائے گا۔
Shocking incident in Ghaziabad: غازی آباد میں سنسنی خیز واردات، رشتہ ٹوٹنے پر نوجوان نے دو بہنوں کو ماردی گولی، پورا معاملہ جان کراڑجائیں گے ہوش
غازی آباد کے کھوڑا میں ایک نوجوان نے گھر میں گھس کر دو بہنوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ اس اچانک حملے میں دونوں بہنیں شدید زخمی ہوگئیں۔ واردات کو انجام دے کر ملزم موقع سے فرارہوگیا۔
Acharya Pramod Krishnam On Modi Government: مودی حکومت کے 12 سال ہندوستانی جمہوریت کا سنہری دور: آچاریہ پرمود کرشنم، راہل گاندھی پر بھی طنز
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ سال 2014 کا لوک سبھا انتخاب صرف ایک سیاسی تبدیلی نہیں بلکہ ملک کی سمت بدلنے والا فیصلہ ثابت ہوا۔ ان کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس وقت نریندر مودی کو وزیر اعظم کے چہرے کے طور پر پیش کیا تھا اور عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ انہیں قبول کیا۔
Amit Shah-Akhilesh Yadav Debate: لوک سبھا میں غازی آباد کے ووٹر ڈیٹا پر گرما گرم بحث، وزیر داخلہ امت شاہ اور اکھلیش یادو آمنے سامنے، حدبندی پر چھڑ گئی نئی بحث
لوک سبھا کے خصوصی اجلاس میں تین اہم بلوں پر ووٹنگ سے عین قبل ایوان کا ماحول اس وقت گرما گیا جب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے درمیان غازی آباد کے ووٹر ڈیٹا کو لے کر شدید بحث چھڑ گئی۔ یہ بحث نہ صرف اعداد و شمار تک محدود رہی بلکہ ملک میں نئی حدبندی (ڈی لمیٹیشن) کی ضرورت پر بھی مرکوز ہو گئی۔
Massive Fire in Ghaziabad’s Vaishali: غازی آباد کے ویشالی میں سلنڈر لیک ہونے سے خوفناک آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلسے
برہم پترا لین میں واقع پلاٹ نمبر 390 کے گراؤنڈ فلور پر رہنے والے کرایہ داروں کے کمرے میں ایل پی جی سلنڈر سے گیس لیک ہو رہی تھی۔ کمرے میں گیس بھر چکی تھی اور جیسے ہی کسی نے ماچس جلائی، گیس نے فوری طور پر آگ پکڑ لی، جس سے اچانک آگ کا بڑا شعلہ اٹھا اور پورے کمرے میں افرا تفری مچ گئی۔





