Many slogans, including “Inquilab Zindabad,” gave India strength – Gaurav Gogoi: اس وقت ہندو مہاسبھا نے بھی وندے ماترم کی مخالفت کی تھی- گورو گگوئی
کانگریس ایم پی گورو گگوئی نے کہا، "مسلم لیگ نے کہا کہ پورے وندے ماترم کا بائیکاٹ کیا جائے، مسلم لیگ کو یہ حق کہاں سے ملا؟ کیا ملک ان کی مرضی کے مطابق چلے گا؟ نہیں، بالکل نہیں۔ مولانا آزاد نے واضح طور پر کہا کہ انہیں وندے ماترم پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
Gaurav Gogoi lambasted the ECI: جوابدہی سے بھاگ رہا ہے الیکشن کمیشن، گورو گوگوئی نے بہار ایس آئی آر پر ’’جلد بازی‘‘ کیلئے کمیشن کو آڑے ہاتھوں لیا
چیف الیکشن کمشنر کمار نے اتوار کو کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے حالیہ ’’ووٹ چوری‘‘ کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ آئین ہند کی توہین ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے راہل گاندھی سے مطالبہ کیا کہ وہ یا تو حلف نامہ داخل کریں یا قوم سے معافی مانگیں۔
Congress Strategy for Monsoon Session: کانگریس کی میٹنگ میں نہیں پہنچے ششی تھرور، پارٹی کو خط لکھ کر بتائی وجہ
پارلیمنٹ کا مانسون سیشن 21 جولائی سے 21 اگست تک چلے گا۔ جو پہلے سے طے وقت سے ایک ہفتے زیادہ ہے۔ پہلے یہ سیشن 12 اگست کو ختم ہونا تھا۔ مگر، اسے ایک ہفتے کے لئے بڑھایا گیا ہے۔
CM Himanta Biswa Sarma’s big claim: ’’مسلم ممالک سے چلائے جا رہے 5000 سے زیادہ اکاؤنٹس آسام کانگریس کے لیے سرگرم‘‘، وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے کیا بڑا دعویٰ
سرما نے کہا کہ ’’یہ حیرت کی بات ہے کہ وہ راہل گاندھی یا انڈین نیشنل کانگریس کی پوسٹس پر تبصرہ یا لائیک نہیں کرتے ہیں۔ وہ صرف ایک خاص لیڈر اور آسام کانگریس پر ہی توجہ دیتے ہیں۔‘‘
Gaurav Gogoi: ’’بی جے پی ایک سی گریڈ فلم بنا رہی ہے، جو بری طرح فلاپ ہوگی‘‘، آسام کانگریس کے نئے صدر گورو گوگوئی نے پاکستان سے تعلق کے الزامات کی تردید کی
گوگوئی نے یہ بھی پوچھا کہ اگر انھوں نے کچھ غلط کیا ہے، تو بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے پچھلے 11 سالوں میں ان کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی؟
Opposition’s protest at Jantar Mantar: دہلی کے وزیر اعلی کی گرفتاری اور بگڑتی صحت کے متعلق اپوزیشن کا جنتر منتر پر ہنگامہ، بی جے پی پر کجریوال کے قتل کی سازش کرنے کا الزام
کانگریس ایم پی گورو گوگوئی نے کہا کہ ہم عام آدمی پارٹی اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حمایت میں آئے ہیں۔ سی ایم کیجریوال کو غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا گیا ہے۔ ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے
Gaurav Gogoi: کانگریس نے اس رہنما کو بنایا لوک سبھا میں ڈپٹی لیڈر، اسپیکر کا انتخاب لڑنے والے کے سریش کو بھی ملی بڑی ذمہ داری
گورو گوگوئی آسام کے سابق وزیر اعلی ترون گوگوئی کے بیٹے ہیں۔ اس سے قبل وہ 2020 سے لوک سبھا میں انڈین نیشنل کانگریس کے ڈپٹی لیڈر کے عہدے پر فائز تھے۔
Parliament Winter Session 2023: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے آل پارٹی میٹنگ میں حکومت نے کہا – ہم تمام مسائل پر بات کرنے کے لیے ہیں تیار
یوپی کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے ذات پات کی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو مثبت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
Himanta Biswa Sarma News: کانگریس کے الزام پر ہیمنتا بسوا سرما کا بیان،کہا اگر ثبوت مل جائے سبکدوش ہو جاؤں گا
لوک سبھا میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر اور آسام سے ایم پی گورو گوگوئی نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا اور الزام لگایا کہ ’’ہندوستان کے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی نے کسان سمپدا یوجنا شروع کی، لیکن آسام کے وزیر اعلیٰ نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا۔ "لون سبسڈی کے حصے کے طور پر اپنی بیوی کی کمپنی کو 10 کروڑ روپے حاصل کرنے میں مدد کی
Rajasthan Elections 2023: بی جے پی راجستھان کو بدنام کر رہی ہے، ایم پی میں یہاں سے زیادہ جرم ہے…’، کانگریس لیڈر گورو گوگوئی نے بولاحملہ
گوگوئی نے کہا، "مدھیہ پردیش میں جرائم راجستھان سے کہیں زیادہ ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ بی جے پی راجستھان کو بدنام کرنے پر تلی ہوئی ہے۔





