Bharat Express

G7

G7 سربراہی اجلاس نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے غلبہ کو تسلیم کیا ہے اور 2019 کے بعد سے ہر سربراہی اجلاس میں مدعو کیے گئے ہیں۔

جاپان کا خیال ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جی سیون چوٹی کانفرنس میں شرکت سےجی سیون اورجی 20عمل کے درمیان ہم آہنگی پیدا ہوگی، خاص طور پر گلوبل ساؤتھ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے یہ موقع اہم ہوگا۔

پی ایم مودی نے ہیروشیما دورے کے دوران امریکہ،فرانس ،جاپان،برطانیہ، انڈونیشیا،یوکرین، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے سربراہان مملکت سے ملاقات کے علاوہ یواین جنرل سکریٹری سے بھی ملاقات کی۔

ہم اپنی مشترکہ کوششوں کے ذریعے مشترکہ جمہوری اقدار پر مبنی ایک تعمیری ایجنڈے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم اپنے وژن کو ایک عملی جہت دے رہے ہیں ۔ا سٹریٹجک ٹیکنالوجیز، قابل اعتماد سپلائی چین، ہیلتھ سکیورٹی، میری ٹائم سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور تعمیری شراکت داری بڑھ رہی ہے۔پی ایم مودی

ارندم باغچی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ تیسرا خوراک کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لیے خوراک کے ضیاع کو روکنا تھا

کواڈ گروپ ہند بحرالکاہل میں امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہند-بحرالکاہل تجارت، اختراع اور ترقی کا ایک انجن ہے:پی ایم مودی

ہندوستان کی جی ڈی پی برطانیہ کی طرح ہے اورفرانس، اٹلی اورکینیڈا سے زیادہ ہے۔ نیز، ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے، اس لئے جی-7 ہرسال ہندوستان کو مدعو کرتا ہے۔

مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیرڈاکٹرمنسکھ منڈاویا نے ہفتہ کے روزناگاساکی میں جی-7 وزرائے صحت کے اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔

جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا دہلی پہنچ گئے ہیں۔ آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔ مودی صبح 11 بجے جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے