G20 will start with Prime Minister Modi’s speech: جی 20 سربراہی اجلاس صبح 10 بجے سے ہوگا شروع ، ہوگا جی 20 کا آغاز وزیر اعظم مودی کی تقریر سے
جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے تیار ہے۔ کنونشن صبح 10 بجے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔ پی ایم مودی 10.15 بجے افتتاحی تقریر کریں گے۔
G20 Summit will be milestone moment, US NSA: جی 20 سربراہی اجلاس اہم وقت میں عالمی تعاون کیلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا: امریکی این ایس اے
این ایس اے نے کہا، "جی 20 میں شامل ہونے کے لیے ہم ایک موقع کے منتظر ہیں۔ ہمارے خیال میں دنیا کی تمام بڑی معیشتوں کو درپیش واقعی اہم مسائل ہیں،اس لیے ہمیں لگتا ہے کہ یہ ایک نازک وقت میں عالمی تعاون کے لیے ایک اہم سنگ میل ہوگا۔
India or Bharat Issue: بھارت بنام انڈیا اور سناتن دھرم تنازعہ پر پی ایم مودی نے وزراء کو دی خاص ہدایت
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے وزراء سے یہ بھی کہا کہ مجاز شخص کے علاوہ کوئی وزیر G-20 اجلاس پر بات نہ کرے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی نے بس پول کو استعمال کرنے کی خصوصی ہدایات دی ہیں۔
Delhi Metro News: دہلی میٹرو نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ا، 4 ستمبر کو 71 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے کیا سفر
میٹرو کے مطابق 29 اگست سے پہلے 28 اگست کو سب سے زیادہ 68.16 لاکھ مسافروں کی تعداد ریکارڈ کی گئی تھی۔
Premier of the State Council Li Qiang will attend the 18th G20 Summit: وجہ بتائے بغیر چینی صدر نے جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت سے کیا انکار،چینی وزیراعظم کریں گے وفد کی قیادت
ہندوستان میں منعقد ہونے والےجی 20سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ کی جگہ وزیر اعظم لی کیانگ شرکت کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے پیر (4 ستمبر) کو یہ اطلاع دی ہے۔جی 20سربراہی اجلاس 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوگا۔
G20 Summit in Delhi: وادی کشمیر چھوڑ کر دہلی آؤ، خالصتانی دہشت گرد پنوں نے جی 20 کانفرنس سے پہلے اگلا زہر ، کشمیر کے مسلمانوں کو کیا مشتعل
اس پورے واقعہ کے بعد انٹیلی جنس ایجنسیوں نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کیونکہ اس سے پہلے بھی پنوں کی ہدایت پر 26 اگست کو دہلی میٹرو اسٹیشن پر خالصتانی کے حق میں نعرے لکھے گئے تھے۔
Putin to skip G-20 summit: جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے،ولادیمیر پوتن نے کی معذرت
پی ایم او نے کہا، "صدر پوتن نے 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے معذرت کی اور بتایا کہ روس کی نمائندگی روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔"
Vladimir Putin-PM Modi Call: روس کے صدر ولادمیر پوتن نے وزیر اعظم مودی سے فون پر کی بات،کہا،وزیر خارجہ جی 20 اجلاس میں ہوں گہ شریک
پی ایم او نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور دو طرفہ تعاون کے کئی امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دونوں رہنما بڑے پیمانے پر توانائی کے منصوبوں کو نافذ کرنے، لاجسٹک انفراسٹرکچر کو وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان خلائی تعاون کو فروغ دینے کے ارادے کی بھی تصدیق کی۔
SFJ On G20: میٹرو اسٹیشنوں کی دیواروں پر “دہلی بنے گا خالصتان” اور “خالصتان زندہ باد” کےلکھے گئے نعرے
دہلی کے پانچ میٹرو اسٹیشنوں کے قریب خالصتان کے نام پر متنازع نعرے لکھے گئے ہیں۔ دہلی پولیس کے اسپیشل سیل سمیت مقامی اضلاع کی ٹیموں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
B20 Summit: بھارت کے ساتھ دوستی جتنی مضبوط ہوگی، اتنی ہی خوشحال ہوگی، پی ایم مودی نے B-20 سمٹ میں کہا
کورونا وبا کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دو تین سال پہلے ہم دنیا کی سب سے بڑی وبا سے گزر چکے ہیں، جو 100 سالوں میں سب سے بڑا بحران ہے۔