UN secretary-general Guterres arrives in India: جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے دہلی پہنچے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس G20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جمعہ کو نئی دہلی پہنچے۔18ویں جی 20 سربراہی اجلاس 9-10 ستمبر کو جدید ترین بھارت منڈپم میں منعقد ہونا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کا پرجوش استقبال کیا گیا،
Arrival of Rishi Sunak in Delhi: رشی ُسنک، فومیو کشیدا، شیخ حسینہ دہلی پہنچیں، شام کو پی ایم مودی جو بائیڈن سے کریں گے ملاقات
جی 20 ممالک کے سربراہان دہلی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، مذکورہ سمٹ کے لئے پوری دہلی کو رنگ برنگی روشنیوں اور مختلف اقسام کی تصاویر( پینٹنگ) سے مزین کیا گیا ہے،دہلی کے مختلف مقامات پرسکیوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
India to host G20 meeting: جی 20 کی میز بانی ہمارے لئے باعث فخر،جی 20 کے چیف کور آڈینیٹر ہرش وردھن شرنگلا کا بیان
جی 20 ممالک کے سربراہان دہلی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، مذکورہ سمٹ کے لئے پوری دہلی کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے،دہلی کے مختلف مقامات پرسکیوریٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں
Bharat Mandapam now cover image of PM Modi on X: پی ایم مودی نے ایکس پر کور فوٹو کیا تبدیل،بھارت منڈپ کو دی جگہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی کور امیج کو تبدیل کیاہےقومی دارالحکومت میں جی20سربراہی اجلاس کے بھارت منڈپم کےدروازے کے سامنے نٹراج مجسمہ کی تصویر کو پی ایم مودی نے اپنے ایکس کا کور فوٹو بنایا ہے۔
G20 Summit: جی 20 کانفرنس کے مقام پر ڈیجیٹل انڈیا کا ڈسپلے ،9ستمبر اور 10 ستمبر کو شروع ہو رہا ہے
اس سمٹ میں ایک نمائش بھی لگائی گئی ہے جس میں مہمانوں کو 2014 سے ہندوستان کی ڈیجیٹل کامیابیوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔
G20 Summit Delhi: جی-20 میں 15 سے زائد ممالک کے ساتھ دو طرفہ بات چیت، جانیں پی ایم مودی کا کیسا رہے گا شیڈول
ذرائع کی مانیں تو آج 8 ستمبر کو پی ایم مودی ماریشس، بنگلہ دیش اور امریکہ کے لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ مذاکرات میں مختلف ممالک کے رہنما شریک ہوں گے۔
G20 Summit 2023: جی-20 کی میٹنگز سے پہلے بھارت کی حصولیابیوں پر عالمی رہنماؤں کی نظر
ہندوستان کی صدارت کے دوران زرعی چیف سائنسدانوں کی جی 20 میٹنگ نے کے آغاز کی حمایت کی، جو محققین اور اداروں کو جوڑنے، معلومات کے تبادلے کی حوصلہ افزائی کرنے اور صلاحیت سازی کو منظم کرنے کے لیے میکانزم قائم کرنے کی کوشش ہے۔
Rishi Sunak On Khalistan: برطانیہ میں کسی بھی قسم کی بنیاد پرستی قابل قبول نہیں ہے:رشی سنک
جب میں وزیر اعظم بنا تو ہندوستانی عوام کا ردعمل زبردست اور شائستہ تھا۔ جو چیز برطانیہ اور بھارت کے تعلقات کو واقعی منفرد بناتی ہے وہ ہمارے ممالک کے درمیان زندہ پل ہے، جس میں برطانیہ میں مقیم 1.6 ملین ہندوستانی شامل ہیں۔
Nataraja statue graces Bharat Mandapam: بھارت منڈپم میں نٹراج کا مجسمہ ہندوستان کی تاریخ اور ثقافت کے زندہ ہونے کا ثبوت: وزیر اعظم مودی
پی ایم مودی نے کہا، "بھارت منڈپم میں عظیم نٹراج کا مجسمہ ہماری بھرپور تاریخ اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو زندہ کرتا ہے۔ جیسا کہ دنیا جی۔20 سربراہی اجلاس کے لیے جمع ہوگی، یہ ہندوستان کی قدیم فن کاری اور روایات کی گواہی دے گی۔
G20 Summit:ایئر انڈیا 7 سے 11 ستمبر کے درمیان پرواز کرنے والے مسافروں کو دے گی اسپیشل چھوٹ، جانیں کیاہے یہ بڑی چھوٹ؟
G-20 سربراہی اجلاس کے لیے دہلی کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے بہت سے غیر ملکی مہمان آرہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔