Bharat Express DD Free Dish

Football

ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے دہلی سوکر ایسوسی ایشن کے آنجہانی عہدیدار مسٹر بھاٹیہ اور مسٹر رئیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دو منٹ کی خاموشی  رکھی گئی ہے ۔

انھوں نے لوگوں، خطوں اور ممالک کو جوڑنے کے لیے کھیلوں کی انوکھی طاقت کو اجاگر کیا اور اسے ہندوستان میں قومی یکجہتی کا ایک طاقتور ذریعہ قرار دیا۔

سعودی عرب میں فی الحال النصر، الہلال، الاتحاد ،الاہلی، اور الاتفاق جیسے بڑے فٹبال کلب ہیں جہاں اب بڑے بڑے کھلاڑی موجود ہیں ۔ النصر میں رونالڈو اور سعدیو مانے، الہلال میں نیمار، الاتحاد میں  کریم بنجیما جیسے بڑے کھلاڑی جو یوروپ سے نکل کر سعودی عرب  کی اسپورٹس ورلڈ اور سیاحت کو براہ راست فروغ دے رہے ہیں۔

سابق قومی کھلاڑی اور کوچ رئیس احمد نے ان بچوں کو فٹ بال کھیلنے کی ترغیب دی ہے۔ آج 1200 سے زائد فٹ بال کلب  شہڈول  اور اس کے آس پاس کے دیہاتوں میں چل رہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ان کلبوں کو فٹ بال اور کھیلوں کے گراؤنڈ کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

لیونل میسی پیرس سینٹ جرمن کے لیے اپنا آخری میچ ہفتہ کو کلرمونٹ کے خلاف کھیلیں گے، کوچ کرسٹوف گالٹیر نے مداحوں سے ارجنٹائن کے فارورڈ کو پارک ڈیس پرنسز میں گرمجوشی سے میسی کو رخصت کرنے کا مطالبہ کے دوران اس چیز کا اعلان کیاہے۔

قطر کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز زوروں پر ہیں۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والے فٹ بال کے اس کارنیول کا جوش پوری دنیا میں چھایا ہوا ہے۔ لیکن شاید آپ کو معلوم نہیں کہ  9 دسمبر کو تمام فٹ بال شائقین کے لیے ایک اور فٹبال میلہ ہے