Saudi Arabia is Becoming the Next Big Destination for Footballers: یورپ سے نکل کر سعودی عرب میں آباد ہو رہی ہے فٹبال کی پرجوش دنیا،کارآمد ثابت ہورہا ہے محمد بن سلمان کا سپورٹس پلان
سعودی عرب میں فی الحال النصر، الہلال، الاتحاد ،الاہلی، اور الاتفاق جیسے بڑے فٹبال کلب ہیں جہاں اب بڑے بڑے کھلاڑی موجود ہیں ۔ النصر میں رونالڈو اور سعدیو مانے، الہلال میں نیمار، الاتحاد میں کریم بنجیما جیسے بڑے کھلاڑی جو یوروپ سے نکل کر سعودی عرب کی اسپورٹس ورلڈ اور سیاحت کو براہ راست فروغ دے رہے ہیں۔
The inspiring story of Madhya Pradesh’s Mini Brazil: مدھیہ پردیش میں فٹبال انقلاب کی پی ایم مودی نے کی تعریف،منی برازیل کے نام سے مشہور ہے یہ گاوں
سابق قومی کھلاڑی اور کوچ رئیس احمد نے ان بچوں کو فٹ بال کھیلنے کی ترغیب دی ہے۔ آج 1200 سے زائد فٹ بال کلب شہڈول اور اس کے آس پاس کے دیہاتوں میں چل رہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ان کلبوں کو فٹ بال اور کھیلوں کے گراؤنڈ کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
Messi to play last game for PSG : پی ایس جی سے لیونل میسی کا رشتہ ختم،ہفتہ کو کھیلیں گے آخری میچ
لیونل میسی پیرس سینٹ جرمن کے لیے اپنا آخری میچ ہفتہ کو کلرمونٹ کے خلاف کھیلیں گے، کوچ کرسٹوف گالٹیر نے مداحوں سے ارجنٹائن کے فارورڈ کو پارک ڈیس پرنسز میں گرمجوشی سے میسی کو رخصت کرنے کا مطالبہ کے دوران اس چیز کا اعلان کیاہے۔
World day of football: ہندوستان اور فٹبال کا رشتہ اتنا کمزور کیوں ؟
قطر کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز زوروں پر ہیں۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والے فٹ بال کے اس کارنیول کا جوش پوری دنیا میں چھایا ہوا ہے۔ لیکن شاید آپ کو معلوم نہیں کہ 9 دسمبر کو تمام فٹ بال شائقین کے لیے ایک اور فٹبال میلہ ہے