India-Fiji Relation: گِرمِٹیا مزدوری کے وقت سے ہے بھارت اور فجی کے درمیان مضبوط تاریخی و تزویراتی تعلقات
بھارت اور فجی کے درمیان تعلقات محض سفارتی یا تجارتی نوعیت کے نہیں بلکہ ایک گہری تاریخی، سماجی اور ثقافتی بنیاد پر استوار ہیں۔ دونوں ممالک کے رشتوں کی جڑیں گِرمِٹیا مزدوری کے اس وقت سے جڑی ہیں جب برطانوی راج کے دوران ہزاروں بھارتی مزدور روزگار کی تلاش میں فجی پہنچے تھے۔
Fijian Prime Minister meets President Murmu: فجی کے وزیر اعظم سیتی وینی رابوکا نے صدر دروپدی مرمو سے کی ملاقات
اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور فجی کے وزیر اعظم نے دو طرفہ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
Fiji PM Rabuka Meets Indian PM Modi: بھارت-فجی کے رشتوں نے پورے پیسیفک خطے کے ساتھ ہمارے تعلق کو نئی طاقت دی: پی ایم مودی
اس ملاقات کے بعد پی ایم مودی نے کہا:"2014 میں 33 سال بعد کسی بھارتی وزیر عظم نے فجی کی سرزمین پر قدم رکھا تھا۔ مجھے یہ خوشی اور فخر حاصل ہوا کہ وہ موقع مجھے ملا۔ اس وقت ہم نے 'فورم فار انڈیا-پیسفک آئی لینڈ کوآپریشن' یعنی ایف آئی پی آئی سی کا آغاز کیا تھا۔
PM Modi: A Voice heard Globally: عالمی سطح کی ایک آواز ہیں پی ایم مودی، غیر ملکی پارلیمنٹ سے سب سے زیادہ خطاب کرنے والے ہندوستانی وزیر اعظم ہونے کا اعزاز
ایشیا میں، وزیر اعظم نے 2014 میں بھوٹانی پارلیمنٹ اور نیپال کی آئین ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے، 2015 میں سری لنکا، منگولیا اور افغانستان کی پارلیمانوں اور 2019 میں مالدیپ کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ہے۔
Violence Against Women: اس ملک میں سب سے زیادہ ہے خواتین کے خلاف تشدد کی شرح، تین میں سے دو کو کرنا پڑتا ہے جنسی تشدد کا سامنا
روایتی اداروں کے رہنماؤں کو شامل کرکے، یہ مکالمہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کو روکنے میں حقیقی پیش رفت کرنے کے لیے کمیونٹی کی اہم شخصیات کے اثر و رسوخ کو استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
Fiji conferred the highest civilian award to President Murmu: فجی نے صدر دروپدی مرمو کو اپنے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ ’’کمپینئن آف دی آرڈر آف فجی’’ سے نوازا
پی ایم مودی نے کہا کہ صددرجمہوریہ کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز، کمپینین آف دی آرڈر آف فجی سے نوازے جانے پر مبارکباد۔ یہ ہر ہندوستانی کے لےم بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔ یہ صدرمرموکی قاتدت کے ساتھ ساتھ ہندوستان اور فجی کے درمارن تارییا عوام سے عوام کے رابطے کی بھی ایک پہچان ہے۔
PM Modi gets Fiji’s Highest Honour in Papua New Guinea: وزیر اعظم مودی کو ملا فجی کا سب سے بڑا اعزاز، ہندوستان کے لئے ہے یہ خاص
وزیراعظم نریندر مودی 6 روزہ بیرون ممالک کے دورہ پرہیں۔ پہلے ہروشما پھر پاپوا نیو گنی میں ان کی جم کر تعریف ہوئی۔ عالمی لیڈرکے طور پر وزیراعظم مودی کا قد کس حد تک بڑھا ہے، اس کا اندازہ ان کے اس سفر سے لگایا جاسکتا ہے۔
Fiji Earthquake: فجی میں زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر6.3ریکارڈ کی گئی
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ ایک ہفتے کے اندر یہ دوسرا زلزلہ ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو فجی میں ریکٹر اسکیل پر 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا





