Bharat Express DD Free Dish

FIFA world cup

اسپین نے اتوار کو ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کو 1-0 سے شکست دے کر اس خطابی ٹورنامنٹ کوجیت لیا ہے،اس دوران اس مقابلے کو دیکھنے کے معاملے میں اسٹیڈیم اور ٹی وی دونوں جگہ پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں جو خواتین کے کھیل میں دلچسپی میں اضافے کی امیدیں بڑھا رہی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد لوگ ابھی تک جشن میں ڈوبے ہوئے ہیں، فائنل میچ ارجنٹائن نے جیت لیا۔ ایک طرف تمام مداح اس کا جشن منا رہے ہیں تو دوسری طرف دیپیکا پادوکون اور شاہ رخ خان بھی اپنی فلم 'پٹھان' کی تشہیر کے سلسلے میں فیفا پہنچ گئے  تھے

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں لیجنڈری ٹیموں کے خوابوں کو چکنا چور کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعے کو پہلے کوارٹر فائنل میں برازیل اور کروشیا کے درمیان پہلا کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا جو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر گیا اور پانچ بار کا چیمپئن برازیل 2-4 سے شکست کھا کر باہر ہو گیا

قطر کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز زوروں پر ہیں۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والے فٹ بال کے اس کارنیول کا جوش پوری دنیا میں چھایا ہوا ہے۔ لیکن شاید آپ کو معلوم نہیں کہ  9 دسمبر کو تمام فٹ بال شائقین کے لیے ایک اور فٹبال میلہ ہے

مفرور اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کو دوحہ میں فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے کوئی باضابطہ دعوت نہیں دی گئی، قطر نے سفارتی چینلز کے ذریعے ہندوستان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق قطر نے پہلے کی رپورٹوں کو تیسرے ممالک کی طرف سے دانستہ طور پر پھیلائی جانے والی “غلط …