Mobile Phone-EVM link Controversy: ’’ای وی ایم کو کھولنے کیلئے او ٹی پی کی ضرورت نہیں…‘‘، انتخابی افسر نے موبائل فون-ای وی ایم لنک سے متعلق خبروں کو جھوٹی قرار دیا
ایک پولیس اہلکار نے ہفتہ کے روز بتایا کہ وائیکر کے رشتہ دار منگیش پنڈیلکر کے خلاف 4 جون کو عام انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے والے دن گنتی کے مرکز میں موبائل فون استعمال کرنے پر بدھ کے روز ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Akhilesh Yadav raised questions on EVMs: اکھلیش یادو نے ایک بار پھر ای وی ایم پر اٹھائے سوال، جانئے اس بار انہوں نے کیا کہا
اکھلیش یادو ماضی میں بھی ای وی ایم کی ریلائبلٹی پر سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ حالانکہ، حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں، ایس پی نے اتر پردیش میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
EVMs Hacking Risks: ’’الیکٹرانک ووٹنگ مشین’’بلیک باکس‘‘ ہے اور کسی کو بھی اس کی جانچ پڑتال کی اجازت نہیں ہوتی…‘‘، رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایک بار پھر ای وی ایم پر اٹھائے سوال
تحقیقات کے دوران، ونرائی پولیس کو پتہ چلا ہے کہ شندے گروپ کے شیوسینا امیدوار رویندر وائیکر نے ممبئی شمال مغربی لوک سبھا سیٹ 48 ووٹوں سے جیتی تھی۔ وائیکر کے رشتہ دار ملزم منگیش پنڈیلکر فون استعمال کر رہا تھا جو الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے جڑا ہوا تھا۔