Entertainment News: میرے گنگنانے سے ہی اے آر رحمان نے بنا لیا تھا پورا گانا: جونیتا گاندھی
جونیتا گاندھی نے کہا کہ میں اس وقت صرف گنگنا رہی تھی، لیکن اے آر رحمان نے اسی ریکارڈنگ سے ایک نیا گانا بنا دیا، رحمان کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے، وہ اچانک کسی چیز کو لے کرکچھ بھی بنا سکتے ہیں، یہ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا خاصہ ہے۔
Kareena Kapoor Crying Viral Video: سنجے کپورکی موت کے بعد کرینہ کپور کیوں اپنا چہرہ چھپا رہی تھیں ،کیا وہ رو رہی تھیں یا وہ صرف ؟ جانئے کیوں ناراض ہیں یوزر
کرینہ کپور وہاں سے باہر آئیں تو یوزر نے انہیں گھیر لیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سنجے کپور کی موت کے بعد کرینہ کپور کرشمہ کپور کے گھر سے روتی ہوئی باہر آئیں۔
Aamir Khan on Pahalgam Attack and Religion: مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان ہوں، عامر خان نے آخر کیوں کھل کر یہ بات کہی؟
اس پر عامر خان نے کہا کہ میں ہر مذہب کا احترام کرتا ہوں۔ میں نے فلموں میں ہندو مذہب کی توہین نہیں کی۔ میں نے ان لوگوں سے سوال کیا جو مذہب کے نام پر فائدہ اٹھا رہے ہیں۔'
Entertainment News: صرف ’ٹچ‘ میں رہنا کافی نہیں، دل سے جڑنا بھی رشتے میں ضروری: آدتیہ رائے کپور
فلم میں ادتیہ رائے کپور کے ساتھ اداکارہ سارہ علی خان ہیں۔ ’میٹرو... ان دنن‘ جدید اور پیچیدہ رشتوں کی کہانی ہے۔ فلم میں آدتیہ رائے کپور اور سارہ علی خان کے علاوہ علی فضل، فاطمہ ثنا شیخ، پنکج ترپاٹھی، کونکنا سین شرما، انوپم کھیر اور نینا گپتا بھی ہیں۔ فلم 4 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
Sanjay Kapur Death:شہد کی مکھی نے لی سنجے کپور کی جان ،پولو کھیلتے ہوئے پیش آیا یہ دل دہلا دینے والا واقعہ
کرشمہ سے طلاق کے بعد سنجے کا نام دہلی کی ماڈل پریا سچدیو سے جوڑا جانے لگا اور ان کے افیئر کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ دونوں نے 2017 میں شادی کی
Entertainment News: کریتکا کامرا کو انوشا کی فلم میں کام کرنا کیوں لگا خاص؟ اداکارہ نے کیا انکشاف
انوشہ رضوی کی فلم کا ٹائٹل ابھی طے نہیں ہوا ہے۔ اس کی شوٹنگ دہلی کے کئی خاص مقامات پر کی گئی ہے اور اب یہ فلم پوسٹ پروڈکشن میں ہے۔ کریتکا کے پاس ایک اور پروجیکٹ ہے جس کا نام ’مٹکا کنگ‘ ہے، جس میں ان کے ساتھ وجے ورما مرکزی کردار میں ہیں۔ ویب سیریز ’مٹکا کنگ‘ کو ناگراج منجولے نے ڈائریکٹ کیا ہے، جو ’سیراٹ‘ اور ’فرینڈری‘ جیسی فلمیں بنا چکے ہیں۔
Entertainment News: صرف دو گھنٹوں میں امیتابھ بچن نے کیے پانچ ایڈ اور دو فوٹو شوٹ، ڈائریکٹر بولے- آپ خراب کر رہے ہیں ماحول!
میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا کہ وہ یہ سب کچھ مزدوروں اور دیگر کام کرنے والوں کی بھلائی کے لیے کر رہے ہیں۔ امیتابھ بچن نے کہا کہ کام کی رفتار پروڈیوسر اور پوری ٹیم کے لیے فائدہ مند ہے۔ میں یہ کام اپنی سہولت کے لیے نہیں بلکہ وہاں کام کرنے والے ورکروں کے فائدے کے لیے کرتا ہوں۔
Hina Khan marries Rocky Jaiswal: اداکارہ حنا خان نےراکی جیسوال سے کی سیکرٹ شادی، کینسر سے لڑنے والی دلہن کی تصاویر وائرل
دو مختلف دنیاؤں سے ہم نے محبت کا ایک جہان بسایا، ہمارے اختلافات مٹ گئے، دل ایک ہوئے، ایک ایسا رشتہ بنا جو صدیوں تک قائم رہے گا”
Entertainment News: پردے پر دھوم مچائیں گے ٹائیگر شراف اور نمرت کور اہلووالیا، دونوں کی کیمسٹری جیتے گی شائقین کا دل
ٹائیگر آخری بار فلم ’سنگھم اگین‘ میں نظر آئے تھے۔ انہوں نے اے سی پی ستیہ کا کردار ادا کیا۔ فلم میں ان کے ساتھ اجے دیوگن، کرینہ کپور خان، رنویر سنگھ، دیپیکا پدوکون، ارجن کپور، اکشے کمار جیسے ستارے نظر آئے۔ فی الحال، وہ اپنی آنے والی فلم ’باغی 4‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جس کے ہدایت کار اے ہرشا ہیں۔ اس فلم میں ان کے علاوہ سنجے دت، سونم باجوہ اور ہرناز سندھو اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ ’باغی 4‘ 5 ستمبر 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
Arjun Kapoor shares glimpse of weekend: زبردست کھانا اور بہتر وائبس، ارجن کپور نے شیئر کی ویک اینڈ کی جھلک
حال ہی میں ارجن کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوا۔ اس ویڈیو میں وہ اپنے گانے کی پلے لسٹ کا انکشاف کرتے ہوئے نظر آئے۔ ارجن نے خود اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔





