Kalki Part 2: ‘کالکی پارٹ 2’ کے حوالے سے پربھاس کا بڑا انکشاف، جانئے دپیکا کا کردار کیسا ہوگا؟
ویڈیو میں پربھاس کہہ رہے ہیں، 'دیپیکا کا بہت بہت شکریہ، وہ بہت خوبصورت خاتون ہیں۔ اور ہم سب جانتے ہیں کہ فلم کا دوسرا حصہ اور بھی خاص ہونے والا ہے۔
Jasmine Bhasin Health Update: بوائے فرینڈ علی گونی نے کورنیا انفیکشن پر جیسمین بھسین کی حوصلہ افزائی، آنکھوں سے اُتری پٹی
اداکارہ کے بوائے فرینڈ علی گونی نے بھی اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے اداکارہ کو خاص محسوس کرایا ہے۔ تصویر میں دونوں روایتی لباس میں نظر آرہے ہیں
Jasmin Bhasin Lens Mishap: آچانک ہوا نظر آنا بند،درد سے بے حال اداکارہ،کہا لینس لگاتے ہی…
جیسمین بھسین کا کہنا تھا کہ میں نے پورے ایونٹ میں سن گلاسز پہن رکھے تھے، میری ٹیم ایونٹ میں میری مدد کر رہی تھی کیونکہ ایک وقت کے بعد مجھ کو کچھ نظر نہیں آرہا تھا۔
Who Will Take Care Of Son Agastya: ہاردک پانڈیا کو اپنی 170 کروڑ کی جائیداد کا 70 فیصد نتاشا کو دینا ہوگا؟جانئے بیٹا اگستیہ کس کے پاس رہےگا؟
سوال اٹھ رہا ہے کہ ہاردک پانڈیا کو اپنی جائیداد کا 70 فیصد نتاشا کو دینا پڑے گا۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی سرکاری اطلاع سامنے نہیں آئی ہے
Entertainment News: فلم پروڈیوسر کرشن کما کی بیٹی تیشا کمار 20 سال کی عمر میں ہار گئیں کینسر سے جنگ
تیشا کمار 6 ستمبر 2003 کو موسیقار اجیت سنگھ کی بیٹی اور اداکارہ نتاشا سنگھ کی بہن کرشن کمار اور تانیا سنگھ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ وہ آخری بار 30 نومبر 2023 کو رنبیر کپور کی فلم 'اینیمل' کے پریمیئر میں دیکھی گئی تھیں۔
Diljit Dosanjh Concert: کنسرٹ میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دلجیت دوسانجھ کو کیا سرپرائز ، گلوکار نے کہا- ‘پنجابی آگے اوئے’
دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اچانک اسٹیج پر دکھائی دیئے۔ دلجیت دوسانجھ نے بھی ہاتھ جوڑ کر پی ایم ٹروڈو کا استقبال کیا۔
Vinod Khanna Stardom: وہ اسٹارجس سے امیتابھ بچن اور راجیش کھنہ کے اسٹارڈم کو تھا خطرہ! ایک فیصلے نے بدل دی قسمت،ان کی دوستی آخری دم تک رہی قائم
سال 1982 تک امیتابھ بچن کا کیریئر بھی اپنے عروج پر تھا اور ونود کھنہ کا بھی تھا۔ کہا جاتا ہے کہ ونود کھنہ کو فلموں سے نکال دیا گیا تھا ، ان کے سین کاٹ دیے گئے تھے، اس کے باوجود ان کی مقبولیت بڑھ رہی تھی۔
Entertainment News: ’’مائگریشن کے مسئلے نے بہار کو ہمیشہ پریشان کیا ہے…‘‘، ویب سیریز ’پنچایت‘ کے اداکار اشوک پاٹھک ظاہر کی اپنی رائے
اشوک کی فلم ’سسٹر مڈ نائٹ‘ کو ڈائریکٹرز فورٹ نائٹ کے تحت کانز فلم فیسٹیول میں دکھایا گیا۔ اس میں رادھیکا آپٹے بھی ان کے ساتھ ہیں۔ نمائش کے بعد فلم کو 10 منٹ تک اسٹینڈنگ اوویشن ملا۔
Hina Khan Cancer: اس ٹی وی اداکارہ کو کینسر ہونے کے بعد فلم سے نکال دیا گیا، مداحوں نے میکرز کو خوب کیا ٹرول
اداکارہ نے خود اس بارے میں مداحوں کو 28 جون کو سوشل میڈیا پر بتایا۔ انہوں نے اسے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس کے بارے میں بتایا اور کہا کہ وہ اس بیماری سے لڑنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
Entertainment News: بدلے کے خیال پر تاپسی پنو نے کہا، ’’سب سے اچھا بدلہ کوئی بدلہ نہ لینا‘‘
فلمی اسکرین کی بات کریں تو تاپسی رومانوی تھرلر فلم ’حسین دلروبا‘ کی دوسری قسط ’پھر آئی حسین دلروبا‘میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں سنی کوشل اور وکرانت میسی بھی ہیں، جس کا پہلا پارٹ 2021 میں ریلیز ہوا تھا۔